صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 33 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 33

صحیح مسلم جلد اول بن 33 كتاب الايمان 34 {29} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :34 صُنابِحِی سے روایت ہے کہ میں حضرت عبادہ لَيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بن صامت کے پاس گیا جب کہ وہ موت کے قریب حَبَّانَ عَنِ ابْنِ مُخَيْرِيزٍ عَنِ الصَّنَابِحِي تھے۔میں رو پڑا تو انہوں نے کہا ٹھہرو، کیوں رور ہے عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّهُ قَالَ دَخَلْتُ ہو؟ خدا کی قسم اگر مجھے سے گواہی طلب کی جائے تو میں عَلَيْهِ وَهُوَ فِي الْمَوْتِ فَبَكَيْتُ فَقَالَ مَهْلًا تمہارے حق میں گواہی دوں گا اور مجھے شفاعت کا حق لم تَبْكِي؟ فَوَاللَّهِ لَئِنْ اسْتُشْهِدْتُ لَأَشْهَدَنْ دیا گیا تو میں تمہاری شفاعت کروں گا اور اگر مجھے لَكَ وَلَئِنْ شَفَعْتُ لَأَسْفَعَنَّ لَكَ وَلَئِنْ طاقت ہوئی تو میں تجھے فائدہ پہنچاؤں گا۔پھر انہوں اسْتَطَعْتُ لَأَنْفَعَنَّكَ ثُمَّ قَالَ وَالله مَا مِنْ نے کہا: اللہ کی قسم ہر حدیث جو میں نے رسول اللہ الله حَدِيث سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ الله صَلَّى الله ﷺ سے کی تھی جس میں تمہارے لئے بھلائی تھی وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَكُمْ فِيهِ خَيْرٌ إِلَّا حَدَّثْتُكُمُوهُ إِلَّا میں نے تمہارے سامنے بیان کر دی ہے سوائے ایک حَدِيثًا وَاحِدًا وَسَوْفَ أَحَدٌ تُكُمُوهُ الْيَوْمَ حدیث کے جو میں آج تمہیں بتاؤں گا جبکہ میں موت وَقَدْ أُحِيطَ بِنَفْسِي سَمِعْتُ رَسُولَ الله کی گرفت میں ہوں میں نے رسول اللہ ﷺ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا سنا۔آپ فرماتے تھے کہ جس نے گواہی دی کہ اللہ إلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنْ مُحَمَّدًا رَسُولُ الله حَرَّمَ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے اس پر آگ حرام کر دی ہے۔اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ 35 {30} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خالد الْأَزْدِيُّ :35: حضرت معاذ بن جبل کہتے ہیں کہ میں سواری پر حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَهُ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ نبی ﷺ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا۔میرے اور آپ کے مَالِكِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ كُنتُ رِدْفَ در میان کجاوہ کا پچھلا حصہ تھا۔آپ نے فرمایا: النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ بَيْنِي اے معاذ بن جبل ! میں نے کہا : میں حاضر ہوں وَبَيْنَهُ إِلَّا مُوْخِرَةُ الرَّحْلِ فَقَالَ يَا مُعَاذَ بْنَ يا رسول اللہ ! اور یہ میری سعادت ہے۔پھر آپ قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُولَ الله وَسَعْدَيْكَ ثُمَّ تھوڑی دیر چلے اور فرمایا: اے معاذ بن جبل ! میں سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ يَا مُعَاذَ بْنَ جَبَلِ قُلْتُ نے پھر عرض کیا : لبیک یا رسول اللہ ! میری سعادت لَبَّيْكَ رَسُولَ اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ہے۔پھر آپ تھوڑی دیر چلے اور فرمایا اے معاذ بن جَبَل