صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 32 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 32

صحیح مسلم جلد اول 32 کتاب الایمان وَسَلَّمَ عَلَيْهِ بِالْبَرَكَة ثُمَّ قَالَ خُذُوا في میں اس کو لے لیا یہاں تک کہ لشکر میں کوئی برتن نہ أَوْعِيَتِكُمْ قَالَ فَأَحَذُوا فِي أَوْ عِيَتِهِمْ حَتَّى مَا چھوڑا مگر اس کو بھر لیا پھر سب نے کھایا اور سیر ہو گئے تَرَكُوا فِي الْعَسْكَرِ وعَاءً إِلَّا مَلَتُوهُ قَالَ اور کچھ بیچ بھی گیا۔تب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں فَأَكَلُوا حَتَّى شَبِعُوا وَفَضَلَتْ فَضْلَةٌ فَقَالَ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْهَدُ أَنْ اللہ کا رسول ہوں اور جو شخص بغیر کسی شک کے ان لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ لَا يَلْقَى اللَّهَ دونوں شہادتوں ) کے ساتھ خدا سے ملے گا وہ جنت بِهِمَا عَبْدُ غَيْرَ شَاكٌ فَيُحْجَبَ عَنِ الْجَنَّةِ سے روکا نہیں جائے گا۔33 {28} حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْد حَدَّثَنَا :33: حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں الْوَلِيدُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ عَنِ ابْن جَابِرٍ قَالَ که رسول الله ﷺ نے فرمایا جس نے کہا میں گواہی حَدَّثَنِي عُمَيْرُ بْنُ هَانِي قَالَ حَدَّثَنِي جُنَادَةُ دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ ایک ہے بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ حَدَّثَنَا عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ قَالَ اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد اس کے بندے اور اس قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کے رسول ہیں اور یہ کہ عیسی اللہ کا بندہ اور اس کی بندی قَالَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ کا بیٹا ہے اور اس کا کلمہ ہے جو اس نے مریم کی طرف لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَأَنَّ عِيسَى القاء کیا اور اس کی طرف سے ایک روح ہے اور یہ کہ عَبْدُ اللَّهِ وَابْنُ أَمَته وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى جنت حق ہے اور جہنم حق ہے۔اللہ تعالیٰ اسے جنت مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ وَأَنَّ الْجَنَّةَ حَقٌّ وَأَنَّ النَّارَ کے آٹھ دروازوں میں سے جس سے چاہے گا جنت حَقٌّ أَدْخَلَهُ اللَّهُ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ میں داخل کرے گا۔عمیر بن ھانی اسی سند سے یہی الثَّمَانِيَةِ شَاءَ و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ روایت کرتے ہیں سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنِ کہ اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کرے گا جو بھی اس الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ هَانِي فِي هَذَا کا عمل ہو اور یہ ذکر نہیں کیا کہ جنت کے آٹھ الْإِسْنَادِ بمثله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَدْخَلَهُ اللَّهُ دروازوں میں سے جس میں سے چاہے۔الْجَنَّةَ عَلَى مَا كَانَ مِنْ عَمَلِ وَلَمْ يَذْكُرْ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ الثَّمَانِيَةِ شَاءَ