صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 30 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 30

صحیح مسلم جلد اول 30 50 كتاب الايمان خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ وليد ابو بشر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حُمْرَانَ عَنْ عُثْمَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ حمران کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عثمان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو بالکل أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّد اس جیسی بات کہتے ہوئے سنا۔بْنُ أَبِي بَكْرِ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّل حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَدَّاءُ عَنِ الْوَلِيدِ أبي بشر قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ يَقُولُ سَمِعْتَ عُثْمَانَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِثْلَهُ سَوَاءٌ الله 31{27} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ النَّضْرِ بْنِ أَبِي :31 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ ہم نبی اے کے النَّصْرِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ ساتھ ایک سفر میں تھے وہ کہتے ہیں کہ لوگوں کے الْقَاسِم حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ تو ختم ہو گئے یہاں تک کہ آپ نے ان کے کچھ مَالك بن مَعْوَل عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّف عَنْ سواری کے اونٹ ذبح کرنے کا ارادہ فرمایا۔اس پر أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كُنَّا مَعَ حضرت عمر نے کہا یا رسول اللہ ! کیوں نہ آپ لوگوں النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسيرٍ قَالَ کے باقی ماندہ زاد سفر جمع کر کے اس کرکے پر دعا فَنَفِدَتْ أَزْوَادُ الْقَوْمِ قَالَ حَتَّى هَمَّ بِنَحْرِ کریں۔راوی کہتے ہیں آپ نے ایسا ہی کیا۔وہ بَعْضٍ حَمَائِلِهِمْ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ يَا رَسُولَ کہتے ہیں جس کے پاس گندم تھی وہ گندم لے آیا اور اللَّهِ لَوْ جَمَعْتَ مَا بَقِيَ مِنْ أَزْوَادِ الْقَوْمِ کھجور والا کھجور لے آیا۔مجاہد کہتے ہیں کہ جس کے فَدَعَوْتَ اللَّهَ عَلَيْهَا قَالَ فَفَعَلَ قَالَ فَجَاءَ پاس گھلی تھی وہی لے آیا۔میں نے کہا وہ گٹھلی سے کیا ذُو الْبُرِّ بُبُرِّه وَذُو التَّمْرِ بِتَمْرِهِ قَالَ وَقَالَ کرتے تھے ؟ انہوں نے کہا اس کو چوستے تھے اور اوپر مُجَاهِدٌ وَذُو التَّوَاةِ بِنَوَاهُ قُلْتُ وَمَا كَانُوا سے پانی پی لیتے تھے۔راوی کہتے ہیں آپ نے ان يَصْنَعُونَ بالنَّوَى قَالَ كَانُوا يَمُصُّونَهُ پر دعا کی اور لوگوں نے اپنے توشہ دان ان سے بھر وَيَشْرَبُونَ عَلَيْهِ الْمَاءَ قَالَ فَدَعَا عَلَيْهَا حَتَّى لئے۔اس وقت آپ نے فرمایا : میں گواہی دیتا ہوں