صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 28 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 28

صحیح مسلم جلد اول 28 كتاب الايمان طَالب أَتَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَلَمْ دہراتے رہے یہاں تک کہ ابو طالب نے ان سے يَزَلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخری بات یہ کہی کہ وہ عبدالمطلب کے دین پر يَعْرِضُهَا عَلَيْهِ وَيُعِيدُ لَهُ تِلْكَ الْمَقَالَةَ حَتَّى ہیں اور لا الہ الا اللہ کہنے سے انکار کیا تو رسول اللہ قَالَ أَبُو طَالب آخَرَ مَا كَلَّمَهُمْ هُوَ عَلَى مِلَّة ﷺ نے فرمایا: بخدا میں آپ کے لئے استغفار عَبْدِ الْمُطَّلِب وَأَبَى أَنْ يَقُولَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ کروں گا جب تک آپ کے متعلق مجھے روکا نہیں فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا جاتا۔اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی۔وَاللَّهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ مَا لَمْ أَنْهَ عَنْكَ فَأَنْزَلَ ( ترجمہ ) نبی کے لئے ممکن نہیں اور نہ ہی ان کے لئے اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا جو ایمان لائے ہیں کہ وہ مشرکوں کے لئے مغفرت أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي طلب کریں خواہ وہ (ان کے) قریبی ہی کیوں نہ قُرْبَى مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ ہوں بعد اس کے کہ اُن پر روشن ہو چکا ہو کہ وہ جہنمی الْجَحِيمِ وَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى فِي أَبِي طَالِب ہیں۔(التوبة :113 ) پھر اللہ تعالیٰ نے ابوطالب فَقَالَ لرَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے بارہ میں یہ آیت نازل فرمائی اور رسول اللہ إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللهَ يَهْدِي كوفرمایا ( ترجمہ ) یقینا تو جسے چاہے ہدایت نہیں مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ و حَدَّثَنَا دے سکتا لیکن اللہ جسے چاہے ہدایت دے سکتا ہے إسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا اور وہ ہدایت پانے کے اہل لوگوں کو خوب جانتا ہے۔أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرح و (القصص:57) حَدَّثَنَا حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا زہری نے اسی اسناد کے ساتھ یہی روایت کی ہے مگر حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ صالح کی روایت فَانْزَلَ اللهُ فِيهِ کے قول پر ختم كلَاهُمَا قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحٍ ہو جاتی ہے۔انہوں نے دونوں آیات کا ذکر نہیں کیا الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ اور معمر کی روایت میں اس کلمہ کے بجائے یہ الفاظ ہیں صَالِحَ انْتَهَى عِنْدَ قَوْلِهِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ کہ وہ دونوں ان کے ساتھ لگے رہے۔فِيهِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْآيَتَيْنِ وَقَالَ فِي حَدِيثِهِ ويَعُودَان في تِلْكَ الْمَقَالَةِ وَفِي حَدِيث مَعْمَرٍ مَكَانَ هَذِهِ الْكَلِمَةِ فَلَمْ يَزَانَا بِهِ