صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 26 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 26

حیح مسلم جلد اول 26 کتاب الایمان سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ آیت پڑھی: إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكَّرٌ لَسْتَ عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ بِمُصَيْطِرٍ۔تو تو صرف نصیحت کرنے والا ہے۔تو ان أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا الله پر داروغہ نہیں۔(الغاشیہ 22، 23) فَإِذَا قَالُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَصَمُوا مِنِّي دَمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّه ثُمَّ قَرَأَ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرَ لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَيْطِرٍ 25 {22} حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ :25 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ رسول الله علہ نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں بْنُ الصَّبَاحِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدِ لوگوں سے لڑائی جاری رکھوں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا بن زَيْد بْن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الله محمد رسول اللہ کی گواہی دیں اور نماز قائم کریں اور عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ زَکوة دیں۔جب وہ ایسا کریں گے تو مجھ سے اپنے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أَقَاتِلَ خون اور اپنے اموال بچالیں گے۔سوائے کسی حق کی النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ بناء کے اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔مُحَمَّدًا رَسُولُ الله وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ فَإِذَا فَعَلُوا عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ 26 {23} و حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ وَابْنُ 26 ابو مالک اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِيَانِ الْفَزَارِيُّ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا جس عَنْ أَبِي مَالك عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ نے لا الہ الا اللہ کہا اور ان چیزوں کا انکار کیا جن کی الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَالَ لَا اللہ کے علاوہ عبادت کی جاتی ہے اس کا مال اور خون إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللَّهِ حرام ہو گیا اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔ابو حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ و حَدَّثَنَا مالک اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں