صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 25 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 25

صحیح مسلم جلد اول أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَمَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَصَمَ مِنِّي مَالَهُ وَنَفْسَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّه العلاء ح و 25 25 کتاب الایمان 23 {۔۔۔حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الصَّبيُّ :23 حضرت ابو ہریرہ رسول اللہ ﷺ سے روایت أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَن کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ وَاللَّفْظُ میں لوگوں سے لڑائی جاری رکھوں یہاں تک کہ وہ لَهُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنِ لا الہ الا اللہ کی شہادت دیں اور مجھ پر اور اس پر جو میں الْعَلَاءِ بْن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن يَعْقُوبَ عَنْ أَبيه لایا ہوں ایمان لائیں۔جب وہ ایسا کریں تو وہ مجھے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ سے اپنے خون اور اموال بچالیں گے سوائے کسی حق عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمَرْتُ أَنْ أَقَاتِلَ النَّاسَ کی بناء کے اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَيُؤْمِنُوا بِي وَبمَا جِئْتُ به فَإِذَا فَعَلُوا ذَلكَ عَصَمُوا مِنِّي دَمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقَّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّه 24 {۔۔۔} و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :24: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ وَعَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ہے کہ میں لوگوں سے جنگ کروں۔ابن المسیب کی أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کے مطابق حضرت جابر سے روایت ہے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ بِمِثْلِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں حَدِيثِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح و لوگوں سے لڑائی جاری رکھوں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ اللہ کا اقرار کریں۔جب وہ لا الہ الا اللہ کہیں گے تو مجھے ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ سے اپنی جانیں اور اموال بچالیں گے سوائے کسی حق الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِي قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا کے اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہے پھر آپ نے یہ