صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 254
صحیح مسلم جلد اول 254 كتاب الايمان مَيْمُون عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ جنت میں صرف فرمانبردارنفس ہی داخل ہوگا۔اے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْنَدَ ظَهْرَهُ الله ! کیا میں نے پیغام پہنچادیا ؟ اے اللہ ! گواہ رہ۔إِلَى قُبَّةِ أَدَمٍ فَقَالَ أَلَا لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم اہلِ جنت کے ایک چوتھائی نَفْسٌ مُسْلِمَةٌ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ اللَّهُمَّ اشْهَدُ ہو۔ہم نے کہا ہاں یا رسول اللہ ! پھر آپ نے فرمایا: أَتُحِبُّونَ أَنكُمْ رُبُعُ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَقُلْنَا نَعَمْ يَا کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم اہل جنت میں ایک تہائی ہو؟ رَسُولَ الله فَقَالَ أَتُحِبُّونَ أَنْ تَكُونُوا ثُلُثَ انہوں نے کہا ہاں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: میں أَهْلِ الْجَنَّةِ قَالُوا نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِنِّي امید کرتا ہوں کہ تم اہلِ جنت کا نصف ہو گے۔دوسری لَأَرْجُو أَنْ تَكُونُوا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ مَا أَنْتُمْ امتوں کے سامنے تمہاری مثال ایسی ہے جیسے سفید فِي سَوَاكُمْ مِنَ الْأُمَمِ إِلَّا كَالشَّعْرَةِ بیل میں ایک کالا بال یا کالے بیل میں ایک سفید السَّوْدَاء فِي التَّوْرِ الْأَبْيَض أَوْ كَالشَّعْرَة بال۔الْبَيْضَاءِ فِي التَّوْرِ الْأَسْوَدِ [96]95بَاب قَوْلِهِ يَقُولُ اللَّهُ لِآدَمَ أَخْرِجْ بَعْثَ النَّارِ مِنْ كُلِّ الف تسعَ مِائَةٍ وَتَسْعَةً وتسعينَ آپ کا ارشاد کہ اللہ تعالیٰ آدم سے فرمائے گا کہ آگ کا گر وہ۔ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے۔نکال لو الله 319 {222} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :319 حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے الْعَبْسِيُّ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي فرمایا الله عز وجل فرمائے گا اے آدم ! تو وہ کہیں گے صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ لبیک! یہ میری سعادت ہے اور خیر تیرے ہاتھوں میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ہے۔فرمایا اللہ فرمائے گا آگ کا گروہ نکال لو۔پوچھا يَا آدَمُ فَيَقُولُ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي آگ کے گروہ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا ہر ہزار میں يَدَيْكَ قَالَ يَقُولُ أَخْرِجْ بَعْثَ النَّارِ قَالَ وَمَا سے نو سوننانوے۔فرمایا پس اس وقت بچہ بوڑھا ہو بَعْثُ النَّارِ قَالَ مِنْ كُلِّ أَلْف تسْعَ مِائَةٍ جائے گا اور ہر حاملہ اپنے حمل کو گرا دے گی اور تو وَتِسْعَةً وَتِسْعِينَ قَالَ فَذَاكَ حِينَ يَشيب لوگوں کو مدہوش پائے گا حالانکہ وہ مدہوش نہیں