صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 253
صحیح مسلم جلد اول أَهْلِ 253 کتاب الایمان الْجَنَّة قَالَ فَكَبَّرْنَا ثُمَّ قَالَ إِنِّي لَأَرْجُو جنت کے نصف ہو گے اور میں اس بارہ میں تمہیں أَنْ تَكُونُوا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَسَأَخْبِرُكُمْ بتاتا ہوں۔کفار کے مقابلہ میں سے مسلمانوں کی عَنْ ذَلِكَ مَا الْمُسْلِمُونَ فِي الْكُفَّارِ إِلَّا تعداد سیاہ بیل میں ایک سفید بال کی ہے یا سفید بیل كَشَعْرَةٍ بَيْضَاءَ فِي ثَوْرٍ أَسْوَدَ أَوْ كَشَعْرَةٍ میں ایک سیاہ بال کی طرح ہے۔سَوْدَاءَ فِي ثَوْرٍ أَبْيَضَ 317 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :317 حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ ہم قریبا چالیس وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارٍ وَاللَّفْظُ لابنِ الْمُثَنَّى قَالَا افراد رسول الله ﷺ کے ساتھ ایک خیمہ میں تھے۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ آپ نے فرمایا کیا تم راضی ہو کہ تم اہلِ جنت کا ایک أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونَ عَنْ عَبْدِ چوتھائی ہو۔ہم نے کہا جی ہاں۔پھر آپ نے فرمایا کیا اللهِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تم راضی ہو کہ تم اہل جنت کا ایک تہائی ہو جاؤ ؟ ہم وَسَلَّمَ فِي قُبَّةِ نَحْوا مِنْ أَرْبَعِينَ رَجُلًا فَقَالَ نے کہا جی ہاں۔آپ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا رُبُعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ قَالَ کے ہاتھ میں میری جان ہے مجھے امید ہے کہ تم اہلِ قُلْنَا نَعَمْ فَقَالَ أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا ثُلُثَ جنت کے نصف ہو گے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ جنت أَهْلِ الْجَنَّةِ فَقُلْنَا نَعَمْ فَقَالَ وَالَّذِي نَفْسِي میں صرف فرمانبر دارنفس ہی داخل ہوگا اور تمہاری اہلِ بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ تَكُونُوا نِصْفَ أَهْلِ شرک میں وہی نسبت ہے جو سیاہ بیل کی جلد میں ایک الْجَنَّةِ وَذَاكَ أَنَّ الْجَنَّةَ لَا يَدْخُلُهَا إِلَّا نَفْس سفید بال کی ہے یا سرخ بیل کی جلد میں ایک کالے مُسْلِمَةٌ وَمَا أَنْتُمْ فِي أَهْلِ الشِّرْكِ إِلا بال کی ہے۔كَالشَّعْرَةِ الْبَيْضَاءِ فِي جِلْدِ النُّوْرِ الْأَسْوَدِ أَوْ كَالشَّعْرَةِ السَّوْدَاءِ فِي جِلْدِ التَّوْرِ الْأَحْمَر 318 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :318 حضرت عبد اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مَالِكُ وَهُوَ ابْنُ ہم سے خطاب فرمایا۔آپ نے اپنی پشت چمڑے مِعْوَلٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ کے خیمہ کے ساتھ لگائی ہوئی تھی۔آپ نے فرمایا سنو !