صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 255
حیح مسلم جلد اول 255 کتاب الایمان الصَّغِيرُ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا ہوں گے لیکن اللہ کا عذاب شدید ہوگا۔راوی کا وَتَرَى النَّاسَ سُكَارَى وَمَا هُمْ بِسُكَارَی بیان ہے کہ یہ بات ان پر گراں گزری۔انہوں نے وَلَكِنَّ عَذَابَ اللهِ شَدِيدٌ قَالَ فَاشْتَدَّ کہا یا رسول اللہ ! ہم میں سے وہ ایک شخص کون ہے؟ عَلَيْهِمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّه أَيُّنَا ذَلكَ الرَّجُلُ فرمایا خوش ہو جاؤ یا جوج ماجوج میں سے ایک ہزار فَقَالَ أَبْشِرُوا فَإِنَّ مِنْ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ ہوں گے تو تم میں سے ایک۔راوی نے کہا کہ پھر أَلْفًا وَمِنْكُمْ رَجُلٌ قَالَ ثُمَّ قَالَ وَالَّذي فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَطْمَعُ أَنْ تَكُونُوا رُبُعَ أَهْلِ ہے میں خواہش رکھتا ہوں کہ تم اہل جنت کا ایک الْجَنَّةِ فَحَمدْنَا اللَّهَ وَكَبَّرْنَا ثُمَّ قَالَ وَالَّذِي چوتھائی ہو گے تو ہم نے اللہ کی حمد کی اور اللہ اکبر کہا۔نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَطْمَعُ أَنْ تَكُونُوا ثُلَثَ پھر آپ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں أَهْلِ الْجَنَّةِ فَحَمِدْنَا اللَّهَ وَكَبَّرْنَا ثُمَّ قَالَ میری جان ہے میں امید رکھتا ہوں کہ تم جنت کا ایک وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَطْمَعُ أَنْ تَكُونُوا تہائی ہو گے۔تو ہم نے اللہ کی حمد کی اور اللہ اکبر کہا۔شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ إِنَّ مَثَلَكُمْ فِي الْأُمَمِ كَمَثَل پھر آپ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں الشَّعْرَةِ الْبَيْضَاء في جلد الثَّوْر الأسود آو میری جان ہے میں امید رکھتا ہوں کہ تم اہل جنت کا۔كَالرَّقْمَةِ فِي ذِرَاعِ الْحِمَارِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ ہے نصف ہوگے۔امتوں میں تمہاری مثال ایسی جیسے سیاہ بیل کی جلد میں سفید بال یا گدھے کے پاؤں بنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كِلَاهُمَا عَنِ میں ایک نشان۔الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُمَا قَالَا مَا أَنْتُمْ يَوْمَئِذٍ في النَّاسِ إِلَّا كَالسَّعْرَةِ الْبَيْضَاءِ في التَّوْرِ الْأَسْوَد أَوْ كَالشَّعْرَةِ السَّوْدَاءِ فِي التَّوْرِ الْأَبْيَضِ وَلَمْ يَذْكُرَا أَوْ كَالرَّقْمَة فِي ذِرَاعِ الْحِمَارِ اعمش سے ابوکریب اور ابو معاویہ دونوں نے اسی سند سے روایت کی ہے مگر دونوں کہتے ہیں ( کہ حضور نے فرمایا ) کہ لوگوں میں تم سیاہ بیل میں ایک سفید بال کی طرح ہو گے یا سفید بیل میں سیاہ بال کی طرح اور انہوں نے گدھے کے پاؤں میں نشان کا ذکر نہیں کیا۔