صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 252 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 252

حیح مسلم جلد اول 252 كتاب الايمان بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ تم کن باتوں میں لگے ہوئے ہو؟ انہوں نے آپ کو حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ بتایا۔آپ نے فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو نہ جھاڑ پھونک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُرِضَتْ عَلَيَّ الْأُمَمُ کرتے ہیں نہ کرواتے ہیں نہ براشگون لیتے ہیں اور ثُمَّ ذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ نَحْوَ حَدِیثِ هُشیم اپنے رب پر توکل کرتے ہیں اس پر عکاشہ بن محصن کھڑے ہوئے اور عرض کیا اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ وَلَمْ يَذْكُرْ أَوَّلَ حَدِيثه مجھے ان میں سے بنادے۔اس پر آپ نے فرمایا تم ان میں سے ہو۔پھر ایک اور شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا کہ اللہ کے حضور دعا کیجئے کہ وہ مجھے ان میں سے بنادے۔اس پر آپ نے فرمایا اس میں عکاشہ تم پر سبقت لے گیا ہے۔حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے سامنے امتیں پیش کی گئیں۔پھر (ابوبکر) نے ہشیم کی طرح باقی روایت بیان کی۔اور اس میں ان کی روایت کا ابتدائی حصہ بیان نہیں کیا۔[95]94: بَاب كَوْنِ هَذِهِ الْأُمَّةِ نِصْفَ أَهْلِ الْجَنَّةِ اس امت کا اہل جنت کا نصف ہونا 316 {221} حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِي :316 حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ نے ہم سے فرمایا: کیا تم راضی نہیں کہ تم اہل جنت کے عَمْرِو بْنِ مَيْمُونَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ لَنَا ایک چوتھائی ہو۔حضرت عبد اللہ کہتے ہیں ہم نے اللہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا اکبر کہا۔پھر آپ نے فرمایا کیا تم راضی نہیں کہ تم اہلِ تَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا رُبعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ قَالَ جنت کا تیسرا حصہ ہو جاؤ۔وہ کہتے ہیں ہم نے پھر اللہ فَكَبَّرْنَا ثُمَّ قَالَ أَمَا تَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا ثُلُثَ اکبر کہا۔پھر آپ نے فرمایا مجھے امید ہے کہ تم اہلِ