صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 251 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 251

صحیح مسلم جلد اول 251 كتاب الايمان وَمَعَهُ الرَّجُلُ وَالرَّجُلَان وَالنَّبيَّ لَيْسَ مَعَهُ ہمیں حضرت ابن عباس نے نبی ﷺ سے روایت أَحَدٌ إِذْ رُفِعَ لِي سَوَادٌ عَظِيمٌ فَظَنَنْتُ أَنَّهُمْ کرتے ہوئے بتایا کہ آپ نے فرمایا کہ میرے أُمَّتِي فَقِيلَ لِي هَذَا مُوسَى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سامنے امتیں پیش کی گئیں۔پس میں نے کسی نبی کے وَسَلَّمَ وَقَوْمُهُ وَلَكِن انظُرْ إِلَى الأفق ساتھ کوئی ایک چھوٹی سے جماعت دیکھی۔کسی نبی فَنَظَرْتُ فَإِذَا سَوَادٌ عَظِيمٌ فَقِيلَ لِي الظُرُ کے ساتھ ایک یا دو آدمیوں کو دیکھا اور کسی نبی کے إِلَى الْأُفُقِ الْآخَرِ فَإِذَا سَوَادٌ عَظِيمٌ فَقِيلَ لي ساتھ کوئی شخص بھی نہیں تھا۔پھر میرے سامنے ایک يَدْخُلُونَ بہت بڑی جماعت لائی گئی تو میں نے سمجھا کہ وہ میری هَذه أُمَّتُكَ وَمَعَهُمْ سَبْعُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابِ وَلَا عَذَابِ ثُمَّ نَهَضَ امت ہیں۔مجھ سے کہا گیا کہ یہ موسی ہے اور ان کی فَدَخَلَ مَنْزِلَهُ فَحَاصَ النَّاسُ فِي أُولَئِكَ قوم ہے لیکن اُفق کی طرف دیکھو، تو میں نے دیکھا الَّذِينَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بغير حساب ولا تو میں کیا دیکھتا ہوں ایک بہت بڑی جماعت ہے۔عَذَابِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ فَلَعَلَّهُمُ الَّذِينَ پھر مجھ سے کہا گیا کہ دوسرے افق کی طرف دیکھو ، تو صَحَبُوا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا دیکھتا ہوں کہ ایک بہت ہی بڑی جماعت ہے۔پھر وَقَالَ بَعْضُهُمْ فَلَعَلَّهُمُ الَّذِينَ وُلدُوا في مجھ سے کہا گیا کہ یہ تیری امت ہے اور ان کے ساتھ ستر الْإِسْلَامِ وَلَمْ يُشْرِكُوا بِاللَّهِ وَذَكَرُوا أَشْيَاءَ ہزار افراد ایسے ہیں جو جنت میں بغیر حساب و عذاب کے فَخَرَجَ عَلَيْهِمْ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ داخل ہوں گے۔پھر آپ اٹھے اور اپنے گھر تشریف لے وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا الَّذِي تَخُوضُونَ فِيهِ گئے۔لوگ ان لوگوں کے بارہ میں قیاس آرائیاں کرنے فَأَخْبَرُوهُ فَقَالَ هُمُ الَّذِينَ لَا يَرْقُونَ وَلَا لگے جو جنت میں بغیر حساب و عذاب داخل ہوں گے۔يَسْتَرْقُونَ وَلَا يَتَطَيَّرُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ ان میں سے بعض (لوگوں) نے کہا شاید یہ وہ لوگ ہیں يَتَوَكَّلُونَ فَقَامَ عُكَاشَةُ بْنُ مِحْصَنِ فَقَالَ جنہوں نے رسول اللہ علیہ کی صحبت پائی اور ان میں ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَقَالَ أَنتَ مِنْهُمْ سے بعض نے کہا شاید یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام میں ثُمَّ قَامَ رَجُلٌ آخَرُ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ أَنْ پیدا ہوئے اور انہوں نے اللہ کے ساتھ شریک نہیں يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَقَالَ سَبَقَكَ بِهَا عُكَّاشَةُ ٹھہرایا۔انہوں نے کچھ اور باتوں کا بھی تذکرہ کیا۔تو حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ رسول الله ﷺ ان کے پاس تشریف لائے اور فرمایا