صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 250
صحیح مسلم جلد اول حَازِمٍ 250 كتاب الايمان 314 {219} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :314 حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے ستر عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ہزار یا سات لاکھ ابو حازم کو یاد نہیں رہا کہ ان میں سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ کون سا (عدد) آپ نے فرمایا تھا راوی کہتے ہیں وہ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا أَوْ سَبْعُ مِائَةِ أَلْفِ لَا ضرور جنت میں داخل ہوں گے ایک دوسرے کو يَدْرِي أَبُو حَازِمٍ أَيُّهُمَا قَالَ مُتَمَاسِكُونَ مضبوطی سے تھامے ہوئے ہوں گے۔ان میں سے آخِدٌ بَعْضُهُمْ بَعْضًا لَا يَدْخُلُ أَولُهُمْ حَتَّى پہلا فرد اور آخری اکٹھے داخل ہوں گے۔ان کے يَدْخُلَ آخِرُهُمْ وُجُوهُهُمْ عَلَى صُورَةِ چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوں گے۔الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ 315 {220} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ 315 حصين بن عبد الرحمان کہتے ہیں کہ میں سعید بن حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ جبیر کے پاس تھا۔انہوں نے کہا کہ تم میں سے کسی الرَّحْمَنِ قَالَ كُنتُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ شخص نے گزشتہ رات ٹوٹنے والے ستارے کو دیکھا فَقَالَ أَيُّكُمْ رَأَى الْكَوْكَبَ الَّذِي انْقَضَ ہے؟ میں نے کہا میں نے۔پھر میں نے کہا کہ میں الْبَارِحَةَ قُلْتُ أَنَا ثُمَّ قُلْتُ أَمَا إِنِّي لَمْ أَكُنْ نماز میں نہیں تھا لیکن مجھے کسی چیز نے ڈس لیا (اس فِي صَلَاةِ وَلَكِنِّي لُدعْتُ قَالَ فَمَاذَا صَنَعْت لئے میں جاگ رہا تھا ) انہوں نے کہا پھر آپ نے کیا قُلْتُ اسْتَرْقَيْتُ قَالَ فَمَا حَمَلَكَ عَلَى ذَلكَ کیا؟ میں نے کہا کہ میں نے دم کروایا۔انہوں نے کہا قُلْتُ حَدِيثٌ حَدَّثَنَاهُ الشَّعْبِيُّ فَقَالَ وَمَا اس بات پر تمہیں کس (چیز) نے آمادہ کیا ؟ میں نے حَدَّتَكُمُ الشَّعْبِيُّ قُلْتُ حَدَّثَنَا عَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ کہا ایک حدیث نے جو ہمیں شعمی نے بتائی۔انہوں حُصَيْب الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ قَالَ لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ نے کہا کہ تمہیں شعمی نے کیا بتایا ہے؟ میں نے کہا عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ فَقَالَ قَدْ أَحْسَنَ مَنِ انْتَهَى إِلَى انہوں نے ہمیں حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی سے مَا سَمِعَ وَلَكِنْ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاس عَنِ النَّبِيِّ روایت کر کے بتایا انہوں نے کہا کہ سوائے نظر یا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ ڈنگ کے کوئی دم نہیں۔پھر انہوں نے کہا کہ اس نے الْأَمَمُ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ وَمَعَهُ الرُّهَيْطُ وَالنَّبِيَّ بہت اچھا کیا جو وہاں تک رہا جو اس نے سنا ہے لیکن