صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 249
حیح مسلم جلد اول 249 كتاب الايمان رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صورت ہوں گے۔يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا زُمْرَةٌ حَسَّانَ وَاحِدَةٌ مِنْهُمْ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ 312 {218} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفَ :312 حضرت عمران کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی علی الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ هِشَامِ بْنِ نے فرمایا میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ سیرینَ قَالَ حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔انہوں نے حَدَّثَنِي عِمْرَانُ قَالَ قَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عرض کیا یا رسول اللہ ! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو داغنے کے ذریعہ علاج نہیں أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ قَالُوا وَمَنْ هُمْ يَا رَسُولَ کرتے اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں۔اس اللهِ قَالَ هُمْ الَّذِينَ لَا يَكْتَرُونَ وَلَا پرعکاشہ کھڑے ہوئے اور کہا اللہ سے دعا کریں کہ يَسْتَرْقُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ فَقَامَ وہ مجھے ان میں سے بنادے۔آپ نے فرمایا تم ان عُكَّاشَةُ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ میں سے ہو۔راوی نے کہا پھر ایک اور آدمی کھڑا ہوا قَالَ أَنتَ مِنْهُمْ قَالَ فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا نَبِيَّ اور اس نے کہا اے اللہ کے نبی! اللہ سے دعا کریں اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ سَبَقَكَ کہ اللہ مجھے ان میں سے بنا دے۔آپ نے فرمایا بهَا عُكَّاشَةُ عکاشہ اس میں تجھ پر سبقت لے گیا ہے۔313 {۔۔۔} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :313 حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْد الْوَارِثِ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے ستر حَاجِبُ بْنُ عُمَرَ أَبُو خَشَيْئَةَ التَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا ہزار بغير حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔الْحَكَمُ بْنُ الْأَعْرَجِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنِ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! یہ کون ہیں؟ آپ نے أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فرمایا یہ وہ ہیں جو جھاڑ پھونک نہیں کرتے ، بدشگونی يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفَا بِغَيْرِ نہیں لیتے ، داغنے کے ذریعہ علاج نہیں کرتے اور حِسَابٍ قَالُوا مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ هُمْ اپنے رب پر تو کل کرتے ہیں۔الَّذِينَ لَا يَسْتَرْقُونَ وَلَا يَتَطَيَّرُونَ وَلَا يَكْتَرُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ