صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 233
صحیح مسلم جلد اول 233 كتاب الايمان وَمَكْدُوسٌ فِي النَّارِ وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي کر۔فرمایا (پل ) صراط کے دونوں جانب آنکڑے هُرَيْرَةَ بِيَدِهِ إِنَّ قَعْرَ جَهَنَّمَ لَسَبْعُونَ خَرِيفًا لٹک رہے ہوں گے جس کے متعلق حکم ہوگا اس کو پکڑنے پر مامور ہوں گے۔خراشیں لگنے والے ( بھی ) ناجی ہیں وہ نجات پا جائیں گے۔بعض الٹ کر جہنم میں جاگریں گے اور اس کی قسم جس کے ہاتھ میں ابو ہریرہ کی جان ہے جہنم کی گہرائی ستر برس کی ہے۔[85]84: بَاب فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَوَّلُ النَّاسِ يَشْفَعُ فِي الْجَنَّةِ وَأَنا أَكثرُ الْأَنْبِيَاء تَبَعًا نبی ﷺ کے اس قول کے بارہ میں کہ میں لوگوں میں سے پہلا ہوں گا جو جنت کے لئے شفاعت کرے گا اور سب انبیاء سے زیادہ میرے متبعین ہوں گے 281 {196} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد 281 حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ﷺ نے فرمایا میں لوگوں میں سب سے پہلا ہوں عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ گا جو جنت کے لئے شفاعت کرے گا اور انبیاء میں قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سب سے زیادہ میرے متبعین ہوں گے۔أَنَا أَوَّلُ النَّاسِ يَشْفَعُ فِي الْجَنَّةِ وَأَنَا أَكْثَرُ الْأَنْبِيَاء تَبَعًا 282 {۔۔۔} و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :282 حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن سب انبیاء سے عَنْ مُختَارِ بْنِ فُلْفُلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ زیادہ میرے متبعین ہوں گے اور میں پہلا شخص ہوں قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا گا جو جنت کا دروازہ کھٹکھٹائے گا۔أَكْثَرُ الْأَنْبِيَاءِ تَبَعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ يَقْرَعُ بَابَ الْجَنَّةِ