صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 17
حیح مسلم جلد اول 17 کتاب الایمان وَالتَّقيرِ وَالْمُقَيَّرِ زَادَ خَلَفٌ فِي رِوَايَته (روغنی گھڑے) نقیر (لکڑی کے برتن) اور مقیر شَهَادَة أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَعَقَدَ وَاحِدَةً تارکول لگائے ہوئے برتن ) سے روکتا ہوں۔خلف نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ لا الہ الا اللہ کی گواہی کا ذکر کرتے ہوئے رسول اللہ ﷺ نے انگلی سے ایک کا اشارہ کیا۔16 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 16 : ابو جمرہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس اور وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ لوگوں کے درمیان ترجمان تھا۔ایک عورت ان کے وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا پاس آئی جو گھڑے کی نبیذ کے بارہ میں پوچھتی تھی۔غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةً و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا اس پر انہوں (حضرت ابن عباس) نے کہا عبدالقیس مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي كا وقد رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا۔رسول اللہ جَمْرَةَ قَالَ كُنتُ أَتَرْجِمُ بَيْنَ يَدَيِ ابْنِ ﷺ نے پوچھا کون سا وفد یا کون سی قوم ہے؟ انہوں عَبَّاسِ وَبَيْنَ النَّاسِ فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ تَسْأَلُهُ عَنْ نے کہا: ربیعہ۔آپ نے فرمایا: قوم کو خوش آمدید یا یہ نَبيذ الْجَرِّ فَقَالَ إِنَّ وَفَدَ عَبْدِ الْقَيْس أَتَوْا فرمایا: وفد کو خوش آمدید، نہ رسوا ہوں گے اور نہ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ شرمندہ۔وہ کہتے ہیں انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! ہم رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ آپ کے پاس دور دراز سے سفر کر کے آتے ہیں اور الْوَفْدُ أَوْ مَنِ الْقَوْمُ قَالُوا رَبِيعَةُ قَالَ مَرْحَبًا ہمارے اور آپ کے درمیان کفار مضر کا یہ قبیلہ حائل بِالْقَوْمِ أَوْ بِالْوَفْدِ غَيْرَ خَزَايَا وَلَا النَّدَامَى ہے اور ہم آپ کے پاس حرمت والے مہینہ کے سوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَأْتِيكَ مِنْ شَقّةِ نہیں آسکتے اس لئے آپ ہمیں اصولی باتوں سے بَعِيدَة وَإِنَّ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ هَذَا الْحَيَّ مِنْ كُفَّارِ مطلع فرمائیں جو ہم اپنے پچھلوں کو بھی بتا ئیں اور ان مُضَرَ وَإِنَّا لَا نَسْتَطِيعُ أَنْ نَأْتِيَكَ إِلَّا فِي شَهْرِ کے ذریعہ ہم جنت میں داخل ہوں۔وہ کہتے ہیں اس الْحَرَامِ فَمُرْنَا بِأَمْرٍ فَصْلِ نُخْبِرُ بِهِ مَنْ پر آپ نے انہیں چار باتوں کا حکم دیا اور چار باتوں وَرَاءَنَا نَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ قَالَ فَأَمَرَهُمْ بِأَرْبَعِ سے روکا۔وہ کہتے ہیں آپ نے ان کو اللہ پر عد یہ چار قسم کے برتن شراب کشید کرنے کے لئے استعمال ہوتے تھے۔