صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 16 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 16

صحیح مسلم جلد اول 16 كتاب الايمان [6]8: بَاب الْأَمْرِ بِالْإِيمَان بِاللَّهِ تَعَالَى وَرَسُوله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وشرائع الدِّينِ وَالدُّعَاء إِلَيْهِ وَالسُّؤال عنه وَحَفْظه وَتَبْلِيغِهِ مَنْ لَمْ يَبْلُغْهُ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لانے کا حکم اور دین کے احکام اور اس کی طرف دعوت دینا اور اس کے متعلق سوال کرنا، اسے یادرکھنا اور ان کو پہنچانا جن کو یہ نہیں پہنچا۔15 {17} حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا :15: حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ عبدالقیس کا وفد حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رسول الله ﷺ کے پاس آیا اور انہوں نے کہا ابْنَ عَبَّاسِ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى يا رسول اللہ! ہمارا تعلق ربیعہ قبیلہ سے ہے اور ہمارے وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادِ عَنْ أَبِي اور آپ کے درمیان مصر (قبیلہ ) کے کفار حائل ہیں جَمْرَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ قَدِمَ وَفْدُ عَبْدِ اور ہم آپ تک صرف حرمت والے مہینہ میں ہی آ الْقَيْسِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سکتے ہیں۔اس لئے ہمیں کوئی ایسا حکم دیں جس پر ہم وَسَلَّمَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا هَذَا الْحَيَّ عمل کریں اور جو ہمارے پیچھے ہیں ان کو بھی اس کی مِنْ رَبِيعَةَ وَقَدْ حَالَتْ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ كُفَّارُ دعوت دیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں تمہیں چار مُضَرَ فَلَا نَخْلُصُ إِلَيْكَ إِلَّا فِي شَهْرِ الْحَرَامِ باتوں کا حکم دیتا ہوں اور چار باتوں سے روکتا ہوں۔فَمُرْنَا بِأَمْرِ نَعْمَلُ بِهِ وَنَدْعُو إِلَيْهِ مَنْ وَرَاءَنَا ( سب سے پہلے تو اللہ پر ایمان ہے پھر آپ نے ان قَالَ آمُرُكُمْ بِأَرْبَعِ وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعِ سے اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: گواہی دینا الْإِيمَانِ بِاللَّهِ ثُمَّ فَسَّرَهَا لَهُمْ فَقَالَ شَهَادَةٍ أَنْ کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور یہ کہ محمد لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنْ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَإِقَامِ اللہ کے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوۃ دینا اور سیہ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَأَنْ تُوَدُّوا خُمُسَ مَا کہ تم جو مال غنیمت حاصل کرو اس میں سے پانچواں غَنِمْتُمْ وَأَنْهَاكُمْ عن الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَم حصہ ادا کرو اور میں تمہیں دباء ( کدو کے برتن ) حفتم