صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 229
حیح مسلم جلد اول 229 کتاب الایمان نَفْسِي نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى غَيْرِي اذْهَبُوا إِلَى غضبناک کبھی ہوگا اور یقینا میں نے ایک جان کو قتل کیا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْتُونّي تھا جس کے قتل کا مجھے حکم نہیں دیا گیا تھا۔مجھے تو اپنی صلى الله فَيَقُولُونَ يَا مُحَمَّدُ أَنتَ رَسُولُ اللَّهِ وَخَاتَمُ فکر ہے۔تم عیسی ﷺ کی طرف جاؤ پھر وہ پیسٹی کے الْأَنْبِيَاءِ وَغَفَرَ اللَّهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ پاس آئیں گے اور کہیں گے اے عیسی آپ اللہ کے وَمَا تَأَخَّرَ اشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى مَا رسول ہیں اور آپ نے لوگوں سے چھوٹی عمر میں نَحْنُ فِيهِ أَلَا تَرَى مَا قَدْ بَلَغَنَا فَأَنْطَلِقُ فَآتِي کلام کیا اور آپ اس کی طرف سے ایک کلمہ ہیں جو تَحْتَ الْعَرْشِ فَأَقَعُ سَاجِدًا لِرَبِّي ثُمَّ يَفْتَحُ اس نے مریم کی طرف القاء کیا اور اس کی طرف سے اللهُ عَلَيَّ وَيُلْهِمُنِي مِنْ مَحَامِدِهِ وَحُسْنِ ایک روح ہیں۔اپنے رب کے حضور ہماری شفاعت الثَّنَاءِ عَلَيْهِ شَيْئًا لَمْ يَفْتَحْهُ لِأَحَدٍ قَبْلِي ثُمَّ کریں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حال میں يُقَالُ يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ سَلْ تُعْطَة ہیں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہمیں کیا تکلیف پہنچی اشْفَعْ تُشَفَّعْ فَأَرْفَعُ رَأْسِي فَأَقُولُ يَا رَبِّ ہے۔پھر عیسی لیے ان سے فرما ئیں گے یقیناً آج أُمَّتِي أُمَّتِي فَيُقَالُ يَا مُحَمَّدُ أَدْخِلِ الْجَنَّةَ مِنْ میرا رب اتنا غضبناک ہے کہ نہ اس سے قبل کبھی اتنا أُمَّتِكَ مَنْ لَا حِسَابَ عَلَيْهِ مِنَ الْبَابِ الْأَيْمَنِ غضبناک ہوا اور نہ آئندہ بھی ہوگا۔انہوں نے اپنے مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ وَهُمْ شُرَكَاءُ النَّاسِ فِيمَا کسی گناہ کا ذکر نہیں کیا۔مجھے تو اپنی فکر ہے۔کسی اور سِوَى ذَلِكَ مِنَ الْأَبْوَابِ وَالَّذِي نَفْسُ کے پاس جاؤ محمد ﷺ کے پاس جاؤ۔پھر وہ میرے مُحَمَّد بَيَدِهِ إِنَّ مَا بَيْنَ الْمِصْرَاعَيْنِ مِنْ پاس آئیں گے اور عرض کریں گے اے محمد ! آپ مَصَارِيعِ الْجَنَّةِ لَكَمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَهَجَرٍ أَوْ الله کے رسول ہیں اور خاتم الانبیاء ہیں اور اللہ نے كَمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَبُصْرَى و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ آپ کو ہر سابقہ اور آئندہ لغزش سے منزہ کر دیا ہوا حَرْب حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ہے۔اپنے رب کے حضور ہماری شفاعت کریں۔کیا عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وُضِعَتْ آپ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حال میں ہیں۔کیا آپ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیکھتے نہیں کہ ہمیں کیا تکلیف پہنچی ہے۔پس میں قَصْعَةٌ مِنْ ثَرِيدٍ وَلَحْمٍ فَتَنَاوَلَ الدَّرَاعَ جاؤں گا اور عرش کے نیچے آکر اپنے رب کے حضور وَكَانَتْ أَحَبَّ الشَّاةِ إِلَيْهِ فَنَهَسَ نَهْسَةً سجدہ میں گر جاؤں گا۔پھر اللہ مجھ پر الہاما اپنے محامد