صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 228
صحیح مسلم جلد اول 228 کتاب الایمان غَضَبًا لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَا يَغْضَبُ میں نے اپنی قوم کے خلاف کی تھی۔پس مجھے تو اپنی بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَذَكَرَ كَذَبَاتِهِ نَفْسِي نَفْسِي فکر ہے۔تم ابراہیم ﷺ کے پاس جاؤ۔پھر وہ ابراہیم اذْهَبُوا إِلَى غَيْرِي اذْهَبُوا إِلَى مُوسَی کے پاس آئیں گے اور عرض کریں گے آپ اللہ کے فَيَأْتُونَ مُوسَى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی اور زمین والوں میں سے اس کے دوست ہیں۔فَيَقُولُونَ يَا مُوسَى أَلتَ رَسُولُ اللهِ فَضَّلَكَ اپنے رب کے حضور ہماری شفاعت کریں۔کیا آپ اللَّهُ بِرِسَالَاتِهِ وَبِتَكْلِيمِهِ عَلَى النَّاسِ اشْفَعْ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حال میں ہیں۔کیا آپ دیکھتے لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى إِلَى مَا نَحْنُ فِيهِ أَلَا نہیں کہ ہمیں کیا تکلیف پہنچی ہے۔پھر حضرت ابراہیم تَرَى مَا قَدْ بَلَغَنَا فَيَقُولُ لَهُمْ مُوسَى صَلَّی کہیں گے کہ یقیناً آج میرا رب اتنا غضبناک ہے کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رَبِّي قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ اِس سے قبل اتنا غضبناک کبھی نہیں ہوا اور نہ ہی آئندہ غَضَبًا لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَنْ يَغْضَبَ کبھی اتنا غضبناک ہوگا نیز انہوں نے اپنی غلطیوں کا بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَإِنِّي قَتَلْتُ نَفْسًا لَمْ أَو مَرْ بِقَتْلِهَا بھی ذکر کیا * (اور کہا کہ ) مجھے تو اپنی فکر ہے تم کسی اور نَفْسِي نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى عِيسَى صَلَّى الله کے پاس جاؤ۔موسیٰ“ کے پاس جاؤ۔پھر وہ موسی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْتُونَ عِيسَى فَيَقُولُونَ یا ﷺ کے پاس جائیں گے اور کہیں گے اے موسیٰ ! أَنتَ رَسُولُ الله وَكَلَّمْتَ النَّاسَ آپ اللہ کے رسول ہیں ، اللہ نے آپ کو اپنی رسالت فِي الْمَهْدِ وَكَلِمَةٌ مِنْهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ اور بکثرت کلام کے ذریعہ لوگوں پر فضیلت دی ہے۔وَرُوحٌ مِنْهُ فَاشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى مَا اپنے رب کے حضور ہماری شفاعت کریں۔کیا آپ نَحْنُ فِيهِ أَلَا تَرَی مَا قَدْ بَلَغَنَا فَيَقُولُ لَهُمْ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حال میں ہیں۔کیا آپ دیکھتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رَبِّي قَدْ نہیں کہ ہمیں کیا تکلیف پہنچی ہے۔پھر حضرت موسیٰ" غَضِبَ الْيَوْمَ غَضَبًا لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ کہیں گے کہ یقینا آج میرا رب اتنا غضبناک ہے کہ يَغْضَبَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ لَهُ ذَنْبًا اس سے قبل اتنا غضبناک کبھی نہیں ہوا اور نہ آئندہ اتنا عيسى كَذَبَ أَى أَخْطَأَ ( لسان ( اس روایت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف کذبات کا لفظ منسوب کیا گیا قرآن شریف حضرت ابراہیم کو صدیق قرار دیتا ہے۔کذب کے معنے غلطی کے بھی ہیں (لسان العرب) ہے۔