صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 227
صحیح مسلم جلد اول 227 كتاب الإيمان مَا قَدْ بَلَغَكُمْ أَلَا تَنْظُرُونَ مَنْ يَشْفَعُ لَكُمْ تمہاری شفاعت کرے؟ تب لوگ ایک دوسرے إِلَى رَبِّكُمْ فَيَقُولُ بَعْضُ النَّاسِ لِبَعْضٍ التُوا سے کہیں گے آدم کے پاس جاؤ۔پھر وہ آدم کے آدَمَ فَيَأْتُونَ آدَمَ فَيَقُولُونَ يَا آدَمُ أَنْتَ أَبُو پاس آئیں گے اور کہیں گے اے آدم آپ ابوالبشر الْبَشَرِ خَلَقَكَ اللَّهُ بِيَدِهِ وَنَفَخَ فِيكَ مِنْ ہیں۔اللہ نے آپ کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا اور آپ رُوحِهِ وَأَمَرَ الْمَلَائِكَةَ فَسَجَدُوا لَكَ اشْفَعْ میں اپنی روح پھونکی اور فرشتوں کو اس نے حکم دیا تو لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى إِلَى مَا نَحْنُ فِيهِ أَلَا انہوں نے آپ کے لئے سجدہ کیا۔اپنے رب کے تَرَى إِلَى مَا قَدْ بَلَغَنَا فَيَقُولُ آدَمُ إِنَّ رَبِّي حضور ہماری شفاعت کریں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ غَضِبَ الْيَوْمَ غَضَبًا لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ ہم کس حال میں ہیں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہمیں کیا وَلَنْ يَغْضَبَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَإِنَّهُ نَهَانِي عَنِ تکلیف پہنچی ہے۔پھر حضرت آدم کہیں گے کہ یقیناً آج الشَّجَرَةِ فَعَصَيْتُهُ نَفْسِي نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى میرا رب اتنا غضبناک ہے کہ اس سے قبل اتنا غَيْرِي اذْهَبُوا إِلَى نُوحٍ فَيَأْتُونَ نُوحًا غضبناک کبھی نہیں ہوا اور نہ ہی اس جیسا غضبناک کبھی فَيَقُولُونَ يَا نُوحُ أَنْتَ أَوَّلُ الرُّسُلِ إِلَی اس کے بعد ہوگا اس نے مجھے درخت سے منع کیا الْأَرْضِ وَسَمَّاكَ اللهُ عَبْدًا شَكُورًا اشْفَعْ لَنَا تھا مگر میں نے اس کی نافرمانی کی۔مجھے تو اپنی فکر إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى مَا نَحْنُ فِيهِ أَلَا تَرَى مَا قَدْ ہے۔کسی اور کے پاس جاؤ۔نوح" کے پاس جاؤ۔بَلَغَنَا فَيَقُولُ لَهُمْ إِنَّ رَبِّي قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ پھر وہ نوح" کے پاس جائیں گے اور عرض کریں گے غَضَبًا لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَنْ يَغْضَبَ اے نوح! آپ زمین کی طرف سب سے پہلے رسول بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَإِنَّهُ قَدْ كَانَتْ لِي دَعْوَةٌ دَعَوْتُ ہیں اور اللہ نے آپ کو عبد شکور کا نام دیا ہے۔اپنے بِهَا عَلَى قَوْمِي نَفْسِي نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى رب کے حضور ہماری شفاعت کریں۔کیا آپ دیکھتے إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْتُونَ نہیں کہ ہم کس حال میں ہیں۔کیا آپ دیکھتے نہیں إِبْرَاهِيمَ فَيَقُولُونَ أَنْتَ نَبِيُّ اللَّهِ وَخَلِيلُهُ مِنْ کہ ہمیں کیا تکلیف پہنچی ہے۔پھر وہ ان سے کہیں گے أَهْلِ الْأَرْضِ اشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى إِلَى که يقيناً آج میرا رب اتنا غضبناک ہے کہ اس سے مَا نَحْنُ فِيهِ أَلَا تَرَى إِلَى مَا قَدْ بَلَغَنَا فَيَقُولُ قبل اتنا غضبناک کبھی نہیں ہوا اور نہ ہی اس جیسا لَهُمْ إِبْرَاهِيمُ إِنَّ رَبِّي قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ غضبناک کبھی اسکے بعد ہوگا۔میری ایک دعا تھی جو