صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 226 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 226

صحیح مسلم جلد اول 226 كتاب الايمان لیکن میری عزت ، میری کبریائی ، میری عظمت اور میری جبروت کی قسم ہے۔میں ضرور اسے (دوزخ سے) نکال لوں گا جس نے لا الہ الا اللہ کہا۔راوی کہتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ حسن نے اس حدیث کے بارہ میں ہمیں بتایا جو انہوں نے حضرت انس بن مالک سے سنی۔میرا خیال ہے انہوں نے کہا تھا کہ یہ ہمیں برس پہلے کی بات ہے جب وہ خوب صحت مند تھے۔179 {194} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :279 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ایک روز وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاتَّفَقَا فِي رسول الله اللہ کے پاس گوشت لایا گیا اور دستی آپ سِيَاقِ الْحَدِيثِ إِلَّا مَا يَزِيدُ أَحَدُهُمَا مِنَ کی خدمت میں پیش کی گئی اور یہ آپ کو پسند تھی۔الْحَرْف بَعْدَ الْحَرْفِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آپ نے اس میں سے کچھ منہ سے کاٹا اور فرمایا بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ قیامت کے دن میں لوگوں کا سردار ہوں گا۔کیا تم أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ جانتے ہو کہ یہ کیونکر ہوگا؟ قیامت کے دن اللہ اولین عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بِلَحْمٍ فَرُفِعَ إِلَيْهِ الذِّرَاعُ اور آخرین کو ایک میدان میں جمع کرے گا۔اور ایک وَكَانَتْ تُعْجِبُهُ فَنَهَسَ مِنْهَا نَهْسَةً فَقَالَ أَنَا بلانے والا انہیں آواز سنائے گا اور نظر کی رسائی ان سَيِّدُ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَهَلْ تَدْرُونَ بِمَ سب تک ہوگی اور سورج قریب آجائے گا اور لوگوں کو ذَاكَ يَجْمَعُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْأَوَّلِينَ ایسا غم اور ایسی تکلیف پہنچے گی جس کی وہ طاقت نہ وَالْآخِرينَ فِي صَعِيدٍ وَاحِدٍ فَيُسْمِعُهُمُ رکھتے ہوں گے اور نہ اس کے متحمل ہوں گے۔اس الدَّاعِي وَيَنْفُذُهُمُ الْبَصَرُ وَتَدَّلُو الشَّمْسُ وقت لوگ ایک دوسرے سے کہیں گے کیا تم دیکھ فَيَبْلُغُ النَّاسَ مِنَ الْغَمِّ وَالْكَرْبِ مَا لَا نہیں رہے کہ تم کس حال میں ہو؟ کیا تمہیں پتہ نہیں يُطِيقُونَ وَمَا لَا يَحْتَمِلُونَ فَيَقُولُ بَعْضُ کہ تمہاری حالت کہاں تک پہنچ گئی ہے؟ کیا تمہیں النَّاسِ لِبَعْضِ أَلَا تَرَوْنَ مَا أَنْتُمْ فِيهِ أَلَا تَرَوْنَ کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جو تمہارے رب کے حضور