صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 223 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 223

حیح مسلم جلد اول 223 كتاب الايمان عَلَيْكُمْ بِإِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِنَّهُ خَلِيلُ کیونکہ وہ خلیل اللہ ہیں۔پھر وہ ابراہیم کے پاس الله فَيَأْتُو إِبْرَاهِيمَ فَيَقُولُ لَسْتُ لَهَا جائیں گے تو وہ بھی (یہی) کہیں گے کہ میں اس قابل وَلَكِنْ عَلَيْكُمْ بِمُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِنَّهُ نہیں لیکن تم موسیٰ علیہ السلام کے پاس جاؤ کیونکہ وہ كَلِيمُ اللَّهِ فَيُؤْتَى مُوسَى فَيَقُولُ لَسْتُ لَهَا کلیم اللہ ہیں۔جب وہ موسیٰ کے پاس جائیں گے تو وَلَكِنْ عَلَيْكُمْ بِعِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِنَّهُ وہ کہیں گے میں اس قابل نہیں ہوں لیکن تم عیسی علیہ رُوحُ اللَّهِ وَكَلِمَتُهُ فَيُؤتَى عِيسَى فَيَقُولُ السلام کے پاس جاؤ کیونکہ وہ روح اللہ اور اس کا کلمہ لَسْتُ لَهَا وَلَكِنْ عَلَيْكُمْ بِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ ہے۔پھر وہ عیسی کے پاس آئیں گے تو وہ کہیں گے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُوتَى فَأَقُولُ أَنَا لَهَا فَأَنطَلِقُ کہ میں اس قابل نہیں ہوں لیکن تم محمد ﷺ کے پاس فَأَسْتَأْذِنُ عَلَى رَبِّي فَيُؤْذَنَ لِي فَأَقُومُ بَيْنَ جاؤ پھر وہ میرے پاس آئیں گے تو میں کہوں گا یہ میرا يَدَيْهِ فَأَحْمَدُهُ بِمَحَامِدَ لَا أَقْدِرُ عَلَيْهِ الْآنَ ہی کام ہے۔پھر میں جاؤں گا اور اپنے رب سے يُلْهمُنِيهِ اللَّهُ ثُمَّ أَخرَ لَهُ سَاجِدًا فَيُقَالُ لِي يَا اجازت طلب کروں گا اور مجھے اجازت دی جائے مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ وَقُلْ يُسْمَعْ لَكَ وَسَلْ گی۔پھر میں اس کے سامنے کھڑا ہوں گا اور میں اس تُعْطَهْ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ فَأَقُولُ رَبِّ أُمَّتِي أُمَّتِي کے ایسے محامد بیان کروں گا جو میں اب نہیں کر سکتا جو فَيُقَالُ الطَلِقْ فَمَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ اللہ مجھ پر الہام فرمائے گا۔پھر میں اس کے حضور سجدہ مِنْ بُرَّةٍ أَوْ شَعِيرَةٍ مِنْ إِيمَانِ فَأَخْرِجْهُ مِنْهَا میں گر جاؤں گا پھر مجھ سے کہا جائے گا اے محمد ! اپنا سر فَانْطَلِقُ فَأَفْعَلُ ثُمَّ أَرْجِعُ إِلَى رَبِّي فَأَحْمَدُهُ اٹھاؤ اور کہو تمہاری سنی جائے گی۔مانگو تمہیں عطا کیا بِتِلْكَ الْمَحَامِدِ ثُمَّ أَخرَ لَهُ سَاجِدًا فَيُقَالُ لِي جائے گا اور شفاعت کرو، تمہاری شفاعت قبول کر لی يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ وَقُلْ يُسْمَعْ لَكَ جائے گی۔تب میں عرض کروں گا اے میرے رب ! گی۔وَسَلْ تُعْطَهْ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ فَأَقُولُ أُمَّتِي میری امت، میری امت۔تب کہا جائے گا جاؤ اور أُمَّتِي فَيُقَالُ لِي انْطَلِقْ فَمَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ جس کے دل میں ایک دانہ گندم یا جو کے برابر بھی مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ إِيمَانِ فَأَخْرِجْهُ ایمان ہے اسے اس ( جہنم ) میں سے نکال لو۔پس مِنْهَا فَأَنطَلِقُ فَأَفْعَلُ ثُمَّ أَعُودُ إِلَى رَبِّي میں جاؤں گا اور (ولیسا ہی ) کروں گا پھر میں اپنے فَأَحْمَدُهُ بِتِلْكَ الْمَحَامد ثُمَّ أَخِرُّ لَهُ سَاجِدًا رب کے پاس واپس جاؤں گا اور ان محامد کے ساتھ