صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 222
صحیح مسلم جلد اول النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَانَ فِي قَلْبِهِ مِنَ الْخَيْرِ مَا يَزِنُ بُرَّةً ثُمَّ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَانَ فِي قَلْبِهِ مِنَ الْخَيْرِ مَا يَزِنُ ذَرَّةً زَادَ ابْنُ مِنْهَالٍ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ يَزِيدُ فَلَقِيتُ شُعْبَةَ فَحَدَّثْتُهُ بِالْحَدِيثِ فَقَالَ شُعْبَةُ حَدَّثَنَا بِهِ قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ عَنِ النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَدِيث إِلَّا أَنَّ شُعْبَةَ جَعَلَ مَكَانَ الدَّرَّة ذُرَةً قَالَ يَزِيدُ صَحَّفَ فِيهَا أَبُو بِسْطَامَ 222 كتاب الايمان 278 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ :278 معبد بن ہلال العنزی سے روایت ہے کہ ہم حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ هِلَالِ حضرت انس بن مالک کے پاس چلے اور ثابت کو ان الْعَنَزِيُّ ح و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ کے پاس بطور سفارشی لے گئے۔جب ہم ان کے وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ حَدَّثَنَا پاس پہنچے تو وہ چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے۔ثابت مَعْبَدُ بْنُ هِلَالِ الْعَنَزِيُّ قَالَ انْطَلَقْنَا إِلَى نے ہماری اجازت طلب کی تو ہم ان کے پاس گئے۔أَنَسِ بْنِ مَالِكِ وَتَشَفَعْنَا بِثَابِت فَالْتَهَيْنَا إِلَيْهِ انہوں نے ثابت کو اپنے ساتھ اپنے تخت پر بٹھایا۔وَهُوَ يُصَلِّي الضُّحَى فَاسْتَأْذَنَ لَنَا ثَابت پھر انہوں نے ان سے کہا اے ابوحمزہ !1 ہل بصرہ میں فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ وَأَجْلَسَ ثَابِتًا مَعَهُ عَلَى سَرِیرہ سے آپ کے بھائی آپ سے درخواست کرتے ہیں فَقَالَ لَهُ يَا أَبَا حَمْزَةَ إِنَّ إِخْوَانَكَ مِنْ أَهْلِ کہ آپ ان سے شفاعت کی حدیث بیان کریں۔الْبَصْرَة يَسْأَلُونَكَ أَنْ تُحَدِّثَهُمْ حَدیث انہوں نے کہا کہ ہمیں محمد ﷺ نے بتایا جب قیامت کا الشَّفَاعَةِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دن ہو گا لوگ باہم متلاطم ہوں گے پھر آدم کے پاس وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ مَاجَ النَّاسُ آئیں گے اور ان سے کہیں گے کہ اپنی ذریت کے بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ فَيَأْتُونَ آدَمَ فَيَقُولُونَ لَهُ لئے شفاعت کریں، تب وہ کہیں گے میں اس قابل اشْفَعْ لِذُرِّيَّتِكَ فَيَقُولُ لَسْتُ لَهَا وَلَكِنْ نہیں ہوں لیکن تم ابراہیم علیہ السلام کے پاس جاؤ