صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 221
صحیح مسلم جلد اول 221 كتاب الايمان وَذَكَرَ فِي الرَّابِعَةِ فَأَقُولُ يَا رَبِّ مَا بَقِيَ فِي گے اور اس وجہ سے وہ فکر مند ہوں گے یا یہ کہ ان کے النَّارِ إِلَّا مَنْ حَبَسَهُ الْقُرْآنُ أَيْ وَجَبَ عَلَيْهِ دلوں میں ڈالا جائے گا۔ابو عوانہ کی روایت کے الْخُلُودُ مطابق پھر میں اس کے پاس چوتھی دفعہ آؤں گا یا چوتھی دفعہ لوٹوں گا اور میں کہوں گا اے میرے رب ! ( جہنم میں ) سوائے اس کے کوئی نہیں جسے قرآن نے روک رکھا ہو۔حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ قیامت کے دن مؤمنوں کو جمع کرے گا پھر ان کے دل میں ڈالا جائے گا۔انہوں نے ذکر کیا کہ چوتھی مرتبہ میں عرض کروں گا اے میرے رب ! اب آگ میں سوائے اس کے کوئی نہیں جسے قرآن نے روک رکھا ہو یعنی جس پر لمبا عرصہ رہنا واجب ہو گیا ہو۔277۔۔۔وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَال :277 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ الصَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا وہ شخص آگ سے نکل بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ وَهِشَامٌ صَاحِبُ الدَّسْتَوَائِي آے گا جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور اس کے دل میں عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ قَالَ جو کے وزن کے برابر خیر ہے۔پھر وہ دوزخ سے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و نکل آئے گا جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور اس کے دل حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ میں گندم کے دانہ کے برابر خیر ہے۔پھر وہ دوزخ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ قَالَ سے نکل آئے گا جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور اس کے حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالك دل میں چیونٹی کے وزن کے برابر خیر ہے۔أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَخْرُجُ شعبہ نے لفظ الدَّرَّة کی بجاۓ ذُرَةً (مکی) کا لفظ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَانَ فِي بولا ہے۔یزید کہتے ہیں کہ ابو بسطام نے اس کے قَلْبِهِ مِنَ الْخَيْرِ مَا يَزِنُ شَعِيرَةً ثُمَّ يَخْرُجُ مِنَ لکھنے میں غلطی کی ہے۔