صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 220
حیح مسلم جلد اول 220 كتاب الايمان فَيَدَعُنِي مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَدَعَنِي ثُمَّ يُقَالُ گر جاؤں گا۔اللہ مجھے ( اس حالت میں ) رہنے دے ارْفَعْ رَأْسَكَ يَا مُحَمَّدُ قُلْ تُسْمَعْ سَلْ تُعْطَه گا جب تک وہ چاہے گا پھر کہا جائے گا اے محمد ! اپنا سر اشْفَعْ تُشَفَّعْ فَأَرْفَعُ رَأْسِي فَأَحْمَدُ رَبِّي اٹھاؤ اور کہو تمہاری سنی جائے گی ، مانگو تمہیں دیا جائے بِتَحْمِيد يُعَلِّمُنِيهِ ثُمَّ أَشْفَعُ فَيَحُدُّ لي حَدًّا گا ، شفاعت کرو تمہاری شفاعت قبول کی جائے فَأَخْرِجَهُمْ مِنَ النَّارِ وَأُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ قَالَ گی۔پھر میں اپنا سر اٹھاؤں گا اور اپنے رب کی وہ حمد فَلَا أَدْرِي في الثالثَةِ أَوْ في الرَّابِعَة قَالَ کروں گا جو میرا رب مجھے سکھائے گا پھر میں شفاعت فَأَقُولُ يَا رَبِّ مَا بَقِيَ فِي النَّارِ إِلَّا مَنْ حَبَسَهُ کروں گا اور میرے لئے وہ ایک حد مقرر کر دے گا۔الْقُرْآنُ أَيْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْخُلُودُ قَالَ ابْنُ میں ان کو جہنم سے نکال لوں گا پھر میں دوبارہ واپس عُبَيْدِ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ قَتَادَةُ أَيْ وَجَبَ عَلَيْهِ آؤں گا اور سجدہ میں گروں گا اور جب تک اللہ چاہے الْخُلُودُ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى گا مجھے سجدہ میں رہنے دے گا پھر کہا جائے گا اے محمد ! وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ اپنا سر اٹھاؤ، کہو تمہاری سنی جائے گی مانگو تمہیں دیا عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ جائے گا شفاعت کرو تمہاری شفاعت قبول کی جائے گی۔تب میں اپنا سر اٹھاؤں گا اور اپنے رب کی وہ حمد کروں گا جو وہ مجھے سکھائے گا۔پھر میں شفاعت کروں گا وہ میرے لئے حد مقرر کر دے گا۔میں ان کو جہنم سے نکال لوں گا اور جنت میں داخل کر دوں گا۔رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْتَمِعُ الْمُؤْمِنُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَهْتَمُّونَ بِذَلِكَ أَوْ يُلْهَمُونَ ذَلكَ بِمِثْل حَدِيث أَبِي عَوَانَةَ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ ثُمَّ آتِيهِ الرَّابِعَةَ أَوْ أَعُودُ راوی کہتے ہیں مجھے یاد نہیں کہ تیسری یا چوتھی مرتبہ الرَّابِعَةَ فَأَقُولُ يَا رَبِّ مَا بَقِيَ إِلَّا مَنْ حَبَسَهُ آپ نے فرمایا میں کہوں گا اے میرے رب اب جہنم الْقُرْآنُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا میں صرف وہ رہ گئے ہیں جن کو قرآن نے روک رکھا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ ہے یعنی جن پر لمبا عرصہ رہنا واجب ہے۔ابن عبید کی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالك أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ روایت میں ہے کہ قتادہ نے کہا یعنی وَجَبَ عَلَيْهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجْمَعُ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ الْخُلُودُ۔حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ الْقِيَامَةِ فَيُلْهَمُونَ لذلك بمثل حديثهما ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن مؤمن جمع ہوں