صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 219
حیح مسلم جلد اول 219 کتاب الایمان فَيَسْتَحْيِي رَبَّهُ مِنْهَا وَلَكِنْ ائْتُوا إِبْرَاهِيمَ نہیں ہوں اور اپنی غلطی کا ذکر کریں گے جو اُن سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي اتَّخَذَهُ اللَّهُ ہوئی اور وہ اس وجہ سے اپنے رب سے شرمائیں گے خَلِيلًا فَيَأْتُونَ إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور کہیں گے ) ابراہیم ﷺ کے پاس جاؤ جن کو خدا وَسَلَّمَ فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ نے گہرا دوست بنایا تھا۔اس پر لوگ ابراہیم منوانے کے خطِيئَتَهُ الَّتِي أَصَابَ فَيَسْتَحْيِي رَبَّهُ مِنْهَا پاس جائیں گے تو وہ کہیں گے میں اس مقام پر نہیں وَلَكِنْ ائْتُوا مُوسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں اور اپنی اس غلطی کا ذکر کریں گے اور جوان سے الَّذِي كَلَّمَهُ اللَّهُ وَأَعْطَاهُ التَّوْرَاةَ قَالَ ہوئی تھی اور اس وجہ سے اپنے رب سے شرمائیں گے فَيَأْتُونَ مُوسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (اور کہیں گے ) موسیٰ ﷺ کے پاس جاؤ جن سے فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ الَّتِي خدا نے خوب کلام کیا اور انہیں تو رات دی۔فرمایا تو أَصَابَ فَيَسْتَحْيِي رَبَّهُ مِنْهَا وَلَكِنَّ ائْتُوا لوگ موسی ﷺ کے پاس جائیں گے مگر وہ کہیں گے عِيسَى رُوحَ اللَّهِ وَكَلِمَتَهُ فَيَأْتُونَ عِیسَی میں اس مقام پر نہیں ہوں۔وہ اپنی غلطی کا ذکر کریں رُوحَ اللَّهِ وَكَلِمَتَهُ فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ گے جو ان سے ہوئی تھی اور اس کی وجہ سے اپنے رب وَلَكِنْ ائْتُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے پاس جانے ) سے شرمائیں گے ( اور کہیں عَبْدًا قَدْ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَرَ گے ( عیسی کے پاس جاؤ جو روح اللہ اور اس کا کلمہ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔چنانچہ وہ میٹی کے پاس جو روح اللہ اور اس کا کلمہ فَيَأْتُونِي فَأَسْتَأْذِنُ عَلَى رَبِّي فَيُؤذَنَ لِي فَإِذَا ہے جائیں گے اور وہ کہیں گے کہ میں اس مقام پر أَنَا رَأَيْتُهُ وَقَعْتَ سَاجِدًا فَيَدَعُنِي مَا شَاءَ نہیں ہوں لیکن تم محمد اللہ کے پاس جاؤ۔وہ ایسے عبد اللَّهُ فَيُقَالُ يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ قُلْ ہیں جنہیں خدا نے اگلے پچھلے گناہوں سے منزہ کیا ہوا تُسْمَعْ صَلِّ تُعْطَهُ اشْفَعْ تُشَفْع فَأَرْفَعُ رَأْسي ہے۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا فَأَحْمَدُ رَبِّي بِتَحْمِيدِ يُعَلِّمُنِيهِ رَبِّي ثُمَّ أَشْفَعُ تب وہ میرے پاس آئیں گے۔میں اپنے رب کے فَيَحُدُّ لي حَدًا فَأَخْرِجُهُمْ مِنَ النَّارِ پاس آنے کی اجازت چاہوں گا تو مجھے اجازت دی وَأَدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ ثُمَّ أَعُودُ فَأَقَعَ سَاجِدًا جائے گی۔جب میں اس کو دیکھوں گا تو سجدہ میں ان معنوں کے لئے دیکھیں المنهاج لامام نووی معروف به شرح مسلم