صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 218 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 218

صحیح مسلم جلد اول 218 كتاب الايمان عمْرَانَ وَثَابَت عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالك أَنَّ رَسُولَ گے اور اللہ کے حضور پیش کئے جائیں گے ان میں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَخْرُجُ مِنَ سے کوئی ایک توجہ کرے گا اور عرض کرے گا اے النَّارِ أَرْبَعَةٌ فَيُعْرَضُونَ عَلَى اللهِ فَيَلْتَفِتُ میرے رب جب تو نے مجھے اس سے نکال دیا ہے تو أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ إِذْ أَخْرَجْتَنِي مِنْهَا مجھے دوبارہ اس میں نہ ڈالنا چنانچہ اللہ اسے اس سے فَلَا تُعِدْنِي فِيهَا فَيُنْجِيهِ اللَّهُ مِنْهَا نجات دے دے گا۔276 {193} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ :276 حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ حُسَيْنِ الْجَحْدَرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی قیامت کے دن لوگوں کو جمع الْغَبَرِيُّ وَاللَّفْظُ لِأَبِي كَامِل قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو کرے گا اور لوگ اس وجہ سے فکر مند ہوں گے۔ابن عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ عبید کہتے ہیں اس لئے ان کے دلوں میں ڈالا جائے گا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تو وہ کہیں گے کیوں نہ ہم اپنے رب کے پاس کسی کی يَجْمَعُ اللَّهُ النَّاسَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَهْتَمُونَ شفاعت لے کر جائیں تا کہ وہ ہمیں اس جگہ سے نجات لِذَلِكَ وَ قَالَ ابْنُ عُبَيْدِ فَيُلْهَمُونَ لِذَلِكَ ولائے۔فرمایا چنانچہ وہ آدم ﷺ کے پاس جائیں گے فَيَقُولُونَ لَو اسْتَشْفَعْنَا عَلَى رَبِّنَا حَتَّی اور کہیں گے آپ آدم ہیں ابو البشر ہیں۔اللہ نے يُرِيحَنَا مِنْ مَكَانَنَا هَذَا قَالَ فَيَأْتُونَ آدَمَ آپ کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا اور آپ کے اندر اپنی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُونَ أَنتَ آدَمُ روح پھونکی اور فرشتوں کو حکم دیا اور انہوں نے آپ کی أَبُو الْخَلْقِ خَلَقَكَ اللهُ بِيَدِهِ وَنَفَخَ فِيكَ مِنْ خاطر سجدہ کیا آپ اپنے رب کے پاس ہماری رُوحِهِ وَأَمَرَ الْمَلَائِكَةَ فَسَجَدُوا لَكَ اشْفَعْ شفاعت کریں کہ وہ ہمیں اس جگہ سے نجات دے۔لَنَا عِنْدَ رَبِّكَ حَتَّى يُرِيحَنَا مِنْ مَكَانَنَا هَذَا آدم کہیں گے میں تو اس مقام پر نہیں ہوں اور اپنی فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ فَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ الَّتِي غلطی کا ذکر کریں گے جو ان سے سرزد ہوئی تھی اور أَصَابَ فَيَسْتَحْيِي رَبَّهُ مِنْهَا وَلَكِنْ ائْتُوا جس کی وجہ سے اپنے رب سے شرمائیں گے اور نُوحًا أَوَّلَ رَسُولِ بَعَثَهُ اللَّهُ قَالَ فَيَأْتُونَ (کہیں گے ) نوح کی طرف جاؤ جو پہلے رسول تھے نُوحًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُ لَسْتُ جنہیں خدا نے مبعوث فرمایا۔پھر لوگ نوح عالیہ هُنَاكُمْ فَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ الَّتِي أَصَابَ کے پاس جائیں گے۔وہ کہیں گے میں تو اس مقام پر