صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 217 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 217

صحیح مسلم جلد اول 217 کتاب الایمان سَمِعْتَ بِمَقَامِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِ السَّلَام يَعْنِي کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا کیا تم قرآن پڑھتے ہو؟ الَّذي يَبْعَثُهُ اللهُ فيه قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَإِنَّهُ مَقَامُ میں نے کہا ہاں۔انہوں نے کہا کیا تم نے محمد علیہ مُحَمَّد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَحْمُودُ السلام کے مقام کے بارہ میں کچھ سنا ہے؟ جس پر اللہ الَّذِي يُخْرِجُ اللَّهُ بِهِ مَنْ يُخْرِجُ قَالَ ثُمَّ انہیں (قیامت کے دن ) فائز فرمائے گا؟ میں نے کہا نَعَتَ وَضْعَ الصَّرَاطِ وَمَرَّ النَّاسِ عَلَيْهِ قَالَ ہاں۔انہوں نے کہا محمد ﷺ کا مقام تو مقام محمود ہے وَأَخَافُ أَنْ لَا أَكُونَ أَحْفَظُ ذَاكَ قَالَ غَيْرَ جس کی بدولت اللہ اس کو نکالے گا جس کو نکالے گا۔أَنَّهُ قَدْ زَعَمَ أَنْ قَوْمًا يَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ بَعْدَ راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے پل صراط کے رکھے أَنْ يَكُونُوا فِيهَا قَالَ يَعْنِي فَيَخْرُجُونَ جانے کا اور لوگوں کا اس پر سے گزرنے کا ذکر كَأَنَّهُمْ عِيدَانُ السَّمَاسِمِ قَالَ فَيَدْخُلُونَ کیا۔انہوں نے کہا مجھے ڈر ہے کہ مجھے وہ سب کچھ یاد نَهَرًا مِنْ أَنْهَارِ الْجَنَّةِ فَيَغْتَسِلُونَ فيه نہیں رہا۔ہاں یہ ضرور کہا کہ لوگ آگ میں سے نکلیں فَيَخْرُجُونَ كَأَلَهُمُ الْقَرَاطِيسُ فَرَجَعْنَا قُلْنَا کے بعد اس کے کہ وہ اس میں تھے۔راوی کہتے ہیں وَيْحَكُمْ أَتْرَوْنَ الشَّيْحَ يَكْذِبُ عَلَى رَسُول وہ اس حال میں نکلیں گے کہ گویا وہ تلوں کے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَجَعْنَا فَلَا پودوں کی لکڑیاں ہیں۔پھر وہ جنت کے ایک دریا وَاللَّهِ مَا خَرَجَ مِنَّا غَيْرُ رَجُلٍ وَاحِدٍ أَوْ كَمَا میں داخل ہوں گے اور اس میں غسل کریں گے اور جب نکلیں گے تو گویا کہ وہ ( سفید ) کاغذ ہیں۔یہ قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ سُن کر ہم لوٹے اور کہنے لگے تمہارا بُرا ہو۔کیا تمہارا الله خیال ہے کہ یہ بزرگ رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولتے ہیں۔پھر ہم لوٹ گئے اور خدا کی قسم! ہم میں سے سوائے ایک شخص کے کوئی (لوگوں پر حملہ کے لئے ) نہ نکلا۔275 {192} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ 275 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چار افراد آگ سے نکلیں پیتل کے پودے کی لکڑیاں سیاہ پڑ جاتی ہیں۔