صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 215
سحیح مسلم جلد اول 215 كتاب الايمان الْبَدْرِ سَبْعُونَ أَلْفًا لَا يُحَاسَبُونَ ثُمَّ الَّذِينَ پائے گا ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی يَلُونَهُمْ كَأَصْوَاءِ نَجْمِ فِي السَّمَاءِ ثُمَّ مانند ہونگے وہ ستر ہزار ہوں گے۔انکا کوئی حساب كَذَلكَ ثُمَّ تَحلُّ الشَّفَاعَةُ وَيَشْفَعُونَ حَتَّى نہیں لیا جائے گا۔پھر ان کے ساتھ آنے والے لوگ يَخْرُجَ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَانَ آسمان میں روشن ترین ستارہ کی طرح چمک رہے فِي قَلْبِهِ مِنَ الْخَيْرِ مَا يَزِنُ شَعِيرَةً فَيُجْعَلُونَ ہونگے پھر اسی طرح ہوگا، شفاعت کی اجازت ہوگی بفنَاءِ الْجَنَّةِ وَيَجْعَلُ أَهْلُ الْجَنَّةَ يَرُدُّونَ اور وہ شفاعت کریں گے یہانتک کہ ہر وہ شخص آگ عَلَيْهِمُ الْمَاءَ حَتَّى يَنْبُتُوا نَبَاتِ الشَّيْء في سے نکل آئے گا جو لا الہ الا اللہ کہتا تھا اور جسکے دل میں السَّيْلِ وَيَذْهَبُ جُرَاقُهُ ثُمَّ يَسْأَلُ حَتَّى جو کے دانہ کے برابر نیکی تھی پھر یہ لوگ جنت کے صحن تُجْعَلَ لَهُ الدُّنْيَا وَعَشَرَةُ أَمْثَالِهَا مَعَهَا میں لائے جائیں گے اور جنت والے ان پر پانی چھڑ کنے لگیں گے یہانتک کہ وہ اس طرح نشو ونما پائیں گے جیسے سیلاب میں کوئی روئیدگی اور انکی سوزش اور جلن جاتی رہے گی۔پھر ان میں سے ہر ایک مانگے گا یہانتک کہ ہر ایک کو دنیا اور اس جیسی دس اس کے ساتھ بنادی جائیں گی۔271 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :271 حضرت جابر نے اپنے کانوں سے نبی عے کو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرُو سَمِعَ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ لوگوں کو دوزخ سے جَابِرًا يَقُولُ سَمِعَهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نکال لے گا اور انہیں جنت میں داخل کرے گا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَذْنِهِ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ يُخْرِجُ نَاسًا مِنَ النَّارِ فَيُدْخِلَهُمُ الْجَنَّةَ 272 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبيع حَدَّثَنَا حَمَّادُ :272 حماد بن زید کہتے ہیں کہ کہ میں نے عمرو بن بْنُ زَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرِو بنِ دِينَارٍ أَسَمِعْتَ دینار سے کہا کیا آپ نے حضرت جابر بن عبد اللہ کو جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُول الله رسول الله ﷺ سے یہ روایت کرتے ہوئے سنا ہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يُخْرِجُ قَوْمًا که یقینا اللہ شفاعت کی وجہ سے ایک (بڑی) قوم کو مِنَ النَّارِ بِالشَّفَاعَةِ قَالَ نَعَمْ آگ سے نکالے گا ؟ انہوں نے کہا ہاں۔