صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 214 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 214

صحیح مسلم جلد اول 214 كتاب الايمان ضَحِكَ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِدُهُ و حَدَّثَنَا ابْنُ یہاں دکھائی نہیں دے رہے۔( حضرت ابوذر کہتے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ہیں ) کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ہنسے أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و اور خوب ہے۔حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ 270 {191} حَدَّثَنِي عُبَيْدُ الله بن سعيد :270 ابو الزبیر کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ كِلَاهُمَا عَنْ رَوْحٍ قَالَ بن عبد اللہ سے سنا جبکہ ان سے (قیامت کے دن ) عُبَيْدُ اللَّه حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ الْقَيْسِيُّ لوگوں کے وارد ہونے کے متعلق پوچھا جا رہا تھا۔حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ انہوں نے کہا ہم قیامت کے دن اس اس طرح أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُسْأَلُ عَنِ آئیں گے دیکھو یعنی وہ آدمیوں کے اوپر * پھر امتوں الْوُرُود فَقَالَ نَجِيءُ نَحْنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَنْ کو ان کے بتوں اور معبودوں کے ساتھ باری باری كَذَا وَكَذَا انْظُرْ أَيْ ذَلِكَ فَوْقَ النَّاسِ قَالَ بلایا جائے گا۔پھر اس کے بعد ہمارا رب ہمارے پاس فَتَدْعَى الْأُمَمُ بِأَوْثَانِهَا وَمَا كَانَتْ تَعْبُدُ آئے گا اور کہے گا تم کسے دیکھ رہے ہو؟ وہ کہیں گے الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ ثُمَّ يَأْتِينَا رَبُّنَا بَعْدَ ذَلِكَ ہم اپنے رب کی راہ دیکھ رہے ہیں اس پر وہ کہے گا فَيَقُولُ مَنْ تَنْظُرُونَ فَيَقُولُونَ تَنْظُرُ رَبَّنَا میں تمہارا رب ہوں وہ کہیں گے یہانتک کہ ہم تجھے فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ فَيَقُولُونَ حَتَّى تَنْظُرَ إِلَيْكَ دیکھیں پھر وہ ان پر ہنستے ہوئے تجلی فرمائے گا اور ان فَيَتَجَلَّى لَهُمْ يَصْحَكُ قَالَ فَيَنْطَلِقُ بِهِمْ کو لے کر چلے گا اور وہ اس کے پیچھے چلیں گے اور ان وَيَتَّبِعُونَهُ وَيُعْطَى كُلُّ إِنْسَانِ مِنْهُمْ مُنَافِقِ أَوْ میں سے ہر انسان کو خواہ منافق ہو یا مومن ایک نور مُؤْمِن نُورًا ثُمَّ يَتَّبِعُونَهُ وَعَلَى جِسْرِ جَهَنَّمَ ملے گا پھر وہ اسکے پیچھے چلیں گے اور جہنم کے پل پر كَلَالِيبُ وَحَسَكَ تَأْخُذُ مَنْ شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ آنکڑے اور کانٹے ہو نگے اور جنکے متعلق خدا چاہے گا يُطْفَأُ نُورُ الْمُنَافِقِينَ ثُمَّ يَنْجُو الْمُؤْمِنُونَ انکو وہ پکڑلیں گے پھر منافقوں کا نور بجھا دیا جائے گا۔فَتَنجُو أَوَّلُ زُمْرَةٍ وُجُوهُهُمْ كَالْقَمَرِ لَيْلَةَ اور مومن نجات پائیں گے اور پہلا گروہ (جو ) نجات معلوم ہوتا ہے کہ راوی نے ہاتھ سے اشارہ کیا۔