صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 212 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 212

حیح مسلم جلد اول 212 كتاب الايمان الشَّعْبِيَّ يُحْبِرُ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ کر دیئے جانے کے بعد آئے گا۔اسے کہا جائے گا سَمِعْتُهُ عَلَى الْمِنْبَرِ يَرْفَعُهُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ جنت میں داخل ہو جا۔وہ کہے گا اے میرے رب ! صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ و حَدَّثَنِي بِشر کیسے جبکہ سب لوگ اپنی منزلوں پر اتر چکے ہیں اور بْنُ الْحَكَمِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ اپنی لینے والی چیزیں لے لی ہیں؟ اس سے کہا جائے گا عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ وَابْنُ أَبْجَرَ سَمِعَا کیا تو اس بات پر راضی ہے کہ دنیا کے بادشاہوں الشَّعْبِيُّ يَقُولُ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ میں کسی بادشاہ کی سلطنت کے برابر تیرے لئے ہو يُخْبِرُ بِهِ النَّاسَ عَلَى الْمِنْبَرِ قَالَ سُفْيَانُ جائے؟ وہ کہے گا اے میرے رب ! میں راضی ہوں۔رَفَعَهُ أَحَدُهُمَا أَرَاهُ ابْنَ أَبْجَرَ قَالَ سَأَلَ خدا فرمائے گا تیرے لئے یہ بھی ہے اور اس جیسی اور مُوسَى رَبَّهُ مَا أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً قَالَ اور اس جیسی اور اس جیسی اور بھی۔پانچویں دفعہ وہ هُوَ رَجُلٌ يَجِيءُ بَعْدَ مَا أُدْخِلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ شخص کہے گا اے میرے رب ! میں راضی ہوں۔اللہ الْجَنَّةَ فَيُقَالُ لَهُ ادْخُلُ الْجَنَّةَ فَيَقُولُ أَي فرمائے گا یہ بھی تیرے لئے ہے اور اس جیسی دس رَبِّ كَيْفَ وَقَدْ نَزَلَ النَّاسُ مَنَازِلَهُمْ اور بھی اور جو کچھ تیرا دل پسند کرے اور تیری آنکھیں وَأَخَذُوا أَخَذَاتِهِمْ فَيُقَالُ لَهُ أَتَرْضَى أَنْ لذت پائیں وہ بھی تیرے لئے ہے۔وہ کہے گا اے يَكُونَ لَكَ مِثْلُ مُلْكَ مَلِكَ مِنْ مُلُوكِ الدُّنْيَا میرے رب ! میں راضی ہو گیا ہوں۔پھر انہوں نے فَيَقُولُ رَضِيتُ رَبِّ فَيَقُولُ لَكَ ذَلكَ ( حضرت موسیٰ ) نے عرض کیا! اے میرے رب! وَمَثْلُهُ وَمِثْلُهُ وَمِثْلُهُ وَمِثْلُهُ فَقَالَ فِي جنت میں سب سے اعلیٰ درجہ والا کون ہے؟ اللہ نے الْخَامِسَةِ رَضِيتُ رَبِّ فَيَقُولُ هَذَا لَكَ فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو میری مراد ہیں۔ان کی بزرگی کا وَعَشَرَةُ أَمْثَالَهُ وَلَكَ مَا اشْتَهَتْ نَفْسُكَ پودا میں نے اپنے ہاتھ سے لگایا اور پھر میں نے اس وَلَذَّت عَيْنُكَ فَيَقُولُ رَضِيتُ رَبِّ قَالَ پر ان کی بزرگی پر ) مہر لگادی۔کسی آنکھ نے اسے رَبِّ فَأَعْلَاهُمْ مَنْزِلَةً قَالَ أُولَئِكَ الَّذِينَ نہیں دیکھا اور کسی کان نے نہیں سنا اور کسی انسان کے أَرَدْتُ غَرَسْتُ كَرَامَتَهُمْ بِيَدِي وَخَتَمْتُ دل میں اس کا خیال تک نہیں گزرا۔کہا اس کا مصداق عَلَيْهَا فَلَمْ تَرَ عَيْنٌ وَلَمْ تَسْمَعْ أُذُنٌ وَلَمْ الله عز وجل کی کتاب میں ہے: فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا يَحْطُرْ عَلَى قَلْبِ بَشَرِ قَالَ وَمِصْدَاقُهُ فِي أُخْفِيَ لَهُمُ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنِ (السجده: 18 ) ( ترجمه )