صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 209 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 209

صحیح مسلم جلد اول 209 كتاب الإيمان الْجَنَّةِ هِيَ أَحْسَنُ مِنَ الْأُولَيَيْن فَيَقُولُ أَيْ اور کچھ نہیں مانگوں گا۔تب وہ فرمائے گا اے ابن آدم رَبِّ أَذْنني مِنْ هَذه لأستظل بظلها کیا تو نے مجھ سے عہد نہیں کیا تھا کہ اس کے علاوہ مجھ وَأَشْرَبَ مِنْ مَائِهَا لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَهَا فَيَقُولُ سے کوئی سوال نہ کرے گا۔اور فرمائے گا کہ ممکن ہے يَا ابْنَ آدَمَ أَلَمْ تُعَاهِدْنِي أَنْ لَا تَسْأَلَنِي کہ اگر میں نے تجھے اس کے قریب کر دیا تو تو مجھے غَيْرَهَا قَالَ بَلَى يَا رَبِّ هَذه لَا أَسْأَلُكَ سے اس کے علاوہ اور مانگے۔تب وہ اس سے پھر عہد وَرَبُّهُ يَعْذِرُهُ لِأَنَّهُ يَرَى مَا لَا صَبْرَ لَهُ کرے گا کہ اس کے علاوہ اس سے کچھ نہیں مانگے گا۔عَلَيْهَا فَيُدْنِيهِ مِنْهَا فَإِذَا أَدْنَاهُ مِنْهَا فَيَسْمَعُ اور اس کا رب اس کو معذور جانے گا کیونکہ وہ اُسے أَصْوَاتَ أَهْل الْجَنَّةِ فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ دیکھ رہا ہے جس کے بغیر وہ رہ نہیں سکتا۔پس وہ اسے أَدْخِلْنِيهَا فَيَقُولُ يَا ابْنَ آدَمَ مَا يَصْرِينِي اس درخت کے قریب کر دے گا۔پھر وہ اس کے سایہ مِنْكَ أَيُرْضِيكَ أَنْ أُعْطِيكَ الدُّنْيَا وَمِثْلَهَا سے فائدہ اٹھائے گا اور اس کے پانی میں سے پٹے مَعَهَا قَالَ يَا رَبِّ أَتَسْتَهْزِئُ مِنِّي وَأَنْتَ رَبِّ گا۔پھر اس کے لئے جنت کے دروازے کے پاس الْعَالَمِينَ فَضَحِكَ ابْنُ مَسْعُود فَقَالَ أَلَا ایک درخت بلند کیا جائے گا جو پہلے دونوں( تَسْأَلُونِي مِمَّ أَضْحَكُ فَقَالُوا مِمَّ تَضْحَكُ درختوں ) سے زیادہ حسین ہوگا۔پھر وہ عرض کرے قَالَ هَكَذَا ضَحِكَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ گا۔اے میرے رب! مجھے اس کے قریب کر دے تا کہ میں اس کے سایہ سے فائدہ اٹھاؤں اور اس کا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا مِمَّ تَضْحَكُ يَا رَسُولَ پانی پیوں۔اس کے علاوہ میں تجھ سے اور کچھ نہ الله قَالَ مِنْ ضِحُكَ رَبِّ الْعَالَمِينَ حِينَ قَالَ أَتَسْتَهْزِئُ مِنِّي وَأَنْتَ رَبُّ الْعَالَمِينَ مانگوں گا۔تب (اللہ) فرمائے گا اے ابن آدم کیا تو نے مجھ سے عہد نہیں کیا تھا کہ اس کے علاوہ مجھ سے کچھ نہیں مانگے گا۔وہ کہے گا کیوں نہیں اے میرے رب ! بس یہی۔اس کے علاوہ میں تجھ سے کچھ سوال نہیں کروں گا اور اس کا رب اس کو معذور جانے گا کیونکہ وہ اسے دیکھ رہا ہے جس کے بغیر وہ رہ نہیں سکتا۔پس وہ اسے اس کے قریب کر دے گا۔پھر فَيَقُولُ إِنِّي لَا أَسْتَهْزِئُ مِنْكَ وَلَكِنِّي عَلَى مَا أَشَاءُ قَادِرٌ