صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 208 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 208

صحیح مسلم جلد اول 208 كتاب الايمان سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ عَنِ ابْنِ شخص جنت میں داخل ہوگا وہ کبھی سیدھا چلے گا۔کبھی مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اوندھے منہ گرے گا اور کبھی آگ اسے جھلسائے گی۔وَسَلَّمَ قَالَ آخِرُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ رَجُلٌ جب وہ اسے عبور کرے گا تو اس کی طرف متوجہ ہو گا يَمْشِي مَرَّةً وَيَكْبُو مَرَّةً وَتَسْفَعُهُ النَّارُ اور کہے گا بہت ہی برکت والی ہے وہ ذات جس نے مَرَّةً فَإِذَا مَا جَاوَزَهَا الْتَفَتَ إِلَيْهَا فَقَالَ مجھے تجھ سے نجات دی۔یقینا اللہ نے مجھے وہ چیز عطاء تَبَارَكَ الَّذِي نَجَّانِي مِنْكَ لَقَدْ أَعْطَانِيَ الله فرماتی ہے جو اس نے اولین واخرین میں سے کسی کو شَيْئًا مَا أَعْطَاهُ أَحَدًا مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرينَ نہیں دی۔پھر اس کے لئے ایک درخت بلند کیا فَتُرْفَعُ لَهُ شَجَرَةٌ فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ أَدْنِي مِنْ جائے گا۔وہ شخص کہے گا اے میرے رب! مجھے اس هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلأَسْتَظِلَّ بِظُلْهَا وَأَشْرَبَ مِنْ درخت کے قریب کر دے تاکہ میں اس کے سایہ سے مَانَهَا فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَا ابْنَ آدَمَ لَعَلَّى فائدہ اٹھاؤں اور اس کا پانی پیوں۔تب اللہ عز وجل إِنْ أَعْطَيْتُكَهَا سَأَلْتَنِي غَيْرَهَا فَيَقُولُ لَا يَا فرمائے گا اے ابن آدم! ہو سکتا ہے کہ اگر میں نے رَبِّ وَيُعَاهَدُهُ أَنْ لَا يَسْأَلَهُ غَيْرَهَا وَرَبُّهُ تجھے یہ دے دیا تو تو مجھ سے اس کے علاوہ کچھ اور يَعْذِرُهُ لِأَنَّهُ يَرَى مَا لَا صَبْرَ لَهُ عَلَيْهِ فَيُدْنِيهِ مانگے۔تب وہ کہے گا نہیں اے میرے رب! پھر وہ مِنْهَا فَيَسْتَظِلُّ بِظُلْهَا وَيَشْرَبُ مِنْ مَائِهَا ثُمَّ اس سے عہد و پیمان کرے گا کہ اس کے علاوہ وہ اس تُرْفَعُ لَهُ شَجَرَةٌ هِيَ أَحْسَنُ مِنَ الْأُولَى سے اور کچھ نہیں مانگے گا اور اس کا رب اس کو معذور فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ أَدْنِي مِنْ هَذه لأَشْرَبَ مِنْ جانے گا کیونکہ اس نے وہ دیکھ لیا ہے جس کے بغیر وہ مَائِهَا وَأَسْتَظلَّ بظُلْهَا لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَهَا رَہ نہیں سکتا۔تو وہ اسے اس کے قریب کر دے گا۔پس فَيَقُولُ يَا ابْنَ آدَمَ أَلَمْ تُعَاهِدْنِي أَنْ لَا وہ اس کے سایہ سے فائدہ اٹھائے گا اور اس کے پانی تَسْأَلَنِي غَيْرَهَا فَيَقُولُ لَعَلِّي إِنْ أَدْنَيْتُكَ میں سے پئے گا۔پھر اس کے لئے ایک درخت بلند کیا مِنْهَا تَسْأَلُنِي غَيْرَهَا فَيُعَاهِدُهُ أَنْ لَا يَسْأَلَهُ جائے گا جو پہلے سے زیادہ خوبصورت ہوگا۔تب وہ غَيْرَهَا وَرَبُّهُ يَعْذِرُهُ لِأَنَّهُ يَرَى مَا لَا صَبْرَ لَهُ کہے گا اے میرے رب! مجھے اس (درخت) کے عَلَيْهِ فَيُدْنِيهِ مِنْهَا فَيَسْتَظِلُّ بِظُلْهَا وَيَشْرَبُ قریب کر دے تاکہ میں اس کا پانی پیوں اور اس کے مِنْ مَائِهَا ثُمَّ تُرْفَعُ لَهُ شَجَرَةٌ عِنْدَ بَاب سایہ سے فائدہ اٹھاؤں۔اس کے علاوہ میں تجھ سے