صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 207
صحیح مسلم جلد اول 207 كتاب الايمان بي الدُّنْيَا قَالَ فَيَقُولُ أَتَسْخَرُ بي أَوْ أَتَضحَكُ دس گنا ہے۔یا فرمایا تیرے لئے دس دنیا کے برابر وَأَنْتَ الْمَلِكُ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ ہے۔وہ کہے گا کیا تو مجھ سے تمسخر کرتا ہے یا مذاق کرتا الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِكَ حَتَّى ہے۔تو تو بادشاہ ہے۔حضرت عبد اللہ کہتے ہیں میں بَدَتْ نَوَاحِدُهُ قَالَ فَكَانَ يُقَالُ ذَاكَ أَدْنَى نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا۔آپ ہنسے اور خوب أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً ہنسے۔راوی کہتے ہیں کہا جاتا تھا کہ یہ سب سے کم درجہ کا جنتی ہو گا۔265 {۔۔۔} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :265 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لأبي كُرَيْب قَالَا که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جہنم میں سے نکلنے کے حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ لحاظ سے آخری جہنمی کو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔وہ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ آدمی گھٹتا ہوا نکلے گا۔اسے کہا جائے گا جاؤ اور جنت اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ میں داخل ہو جاؤ۔راوی کہتے ہیں وہ جائے گا اور آخَرُ أَهْلِ النَّارِ خُرُوجًا مِنَ النَّارِ رَجُلٌ جنت میں داخل ہو جائے گا تو لوگوں کو پائے گا کہ يَخْرُجُ مِنْهَا زَحْفًا فَيُقَالُ لَهُ الطَلقَ فَادْخُلِ انہوں نے جگہیں لے لی ہیں۔اسے کہا جائے گا تجھے الْجَنَّةَ قَالَ فَيَذْهَبُ فَيَدْخُلُ الْجَنَّةَ فَيَجِدُ وہ زمانہ یاد ہے جس میں تو تھا؟ وہ کہے گا۔ہاں۔پھر النَّاسَ قَدْ أَحَذُوا الْمَنَازِلَ فَيُقَالُ لَهُ أَتَذْكُرُ اسے کہا جائے گا تمنا کرو تو وہ تمنا کرے گا پھر اسے کہا الزَّمَانَ الَّذِي كُنْتَ فِيهِ فَيَقُولُ نَعَمْ فَيُقَالُ جائے گا جو کچھ تم نے تمنا کی ہے تمہارے لئے وہ بھی لَهُ تَمَنَّ فَيَتَمَنَّى فَيُقَالُ لَهُ لَكَ الَّذِي تَمَنَّيْتَ اور دنیا کا دس گنا مزید بھی ہے۔راوی کہتے ہیں وہ وَعَشَرَةَ أَصْعَافِ الدُّنْيَا قَالَ فَيَقُولُ أَتَسْخَرُ کہے گا کیا تو مجھ سے مذاق کرتا ہے حالانکہ تو بادشاہ بِي وَأَنْتَ الْمَلِكُ قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ ہے۔راوی کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ علی اللہ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِكَ حَتَّى کو دیکھا۔آپ ہنسے اور خوب ہنسے۔بَدَتْ نَوَاجِدُهُ 266 (187) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :266 حضرت انس حضرت ابن مسعودؓ سے روایت حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آخری