صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 206
صحیح مسلم جلد اول 206 کتاب الایمان وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حضرت ابوسعید خدری نے نبی ﷺ سے ایسی ہی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ روایت کی ہے۔راوی آپ کے قول فِي حَمِيلَ أَبَا نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ السَّيْلِ تک روایت کرتے ہیں۔اس کے بعد کا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَى قَوْله في راوی نے ذکر نہیں کیا۔حَمِيلِ السَّيْلِ وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ مَسْعُودٍ [83]82: بَاب آخر أَهْلِ النَّارِ حُرُوجًا آگ والوں میں سے (آگ سے) نکلنے کے اعتبار سے آخری (شخص) 264 1863} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 264 حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے وہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ كِلَاهُمَا عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں خوب جَرِيرٍ قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورِ جانتا ہوں کہ آگ والوں میں سب سے آخر پر کون عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نکلے گا اور اہلِ جنت میں سے سب سے آخر پر کون قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ جنت میں داخل ہوگا۔وہ ایک آدمی ہے جو گھٹنوں کے وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْلَمُ آخِرَ أَهْلِ النَّارِ بل آگ سے نکلے گا۔اللہ تبارک وتعالیٰ اس سے خُرُوجًا مِنْهَا وَآخِرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُوطًا فرمائے گا جاؤ اور جنت میں داخل ہو جاؤ۔وہ اس الْجَنَّةَ رَجُلٌ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ حَبْوًا فَيَقُولُ (جنت) کے پاس جائے گا تو اسے خیال دلایا جائے اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَهُ اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ گا کہ جنت تو بھر چکی ہے۔وہ واپس جائے گا اور کہے فَيَأْتِيهَا فَيُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهَا مَلْأَى فَيَرْجِعُ گا اے میرے رب ! میں نے اسے بھرا ہوا پایا ہے۔فَيَقُولُ يَا رَبِّ وَجَدْتُهَا مَلْأَى فَيَقُولُ اللهُ الله تبارک و تعالیٰ اس سے فرمائے گا جاؤ اور جنت تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَهُ اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ قَالَ میں داخل ہو جاؤ۔وہ اس کے پاس آئے گا اسے خیال فَيَأْتِيهَا فَيُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهَا مَلْأَى فَيَرْجِعُ دلایا جائے گا کہ وہ بھری ہوئی ہے۔وہ واپس جائے گا فَيَقُولُ يَا رَبِّ وَجَدْتُهَا مَلْأَى فَيَقُولُ اللهُ لَهُ کہے گا اے میرے رب! میں نے اسے بھرا ہوا پایا اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ فَإِنَّ لَكَ مِثْلَ الدُّنْيَا ہے۔اللہ تعالیٰ اس سے کہے گا جاؤ اور جنت میں وَعَشَرَةَ أَمْثَالِهَا أَوْ إِنَّ لَكَ عَشَرَةَ أَمْثَالِ داخل ہو جاؤ۔تیرے لئے دنیا کے برابر اور اس سے