صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 202 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 202

صحیح مسلم جلد اول 202 كتاب الإيمان أَبَدًا قَالَ مُسْلِم قَرَأْتُ عَلَى عِيسَى بْنِ حدیث کے بارہ میں تم میری تصدیق نہیں کرتے تو حَمَّادِ زُغْبَةَ الْمِصْرِيِّ هَذَا الْحَدِيثَ فِي اگر تم چاہو تو بے شک یہ آیت پڑھ لو: إِنَّ اللَّهَ لَا الشَّفَاعَةِ وَقُلْتُ لَهُ أُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةٌ يُضَاعِفُهَا عَنْكَ أَنَّكَ سَمِعْتَ منَ اللَّيْث بْن سَعْدِ وَيُؤْتِ مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا (النساء: 41) فَقَالَ نَعَمْ قُلْتُ لِعِيسَى بْن حَمَّادٍ أَخْبَرَكُمْ يعنى يقينا اللہ ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اگر کوئی نیکی اللَّيْثُ بْنُ سَعْدِ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ کی بات ہوتو وہ اسے بڑھاتا ہے اور اپنی طرف سے سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ عَنْ بھی بہت بڑا اجر عطا کرتا ہے۔پھر اللہ عزوجل بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ فرمائے گا فرشتے شفاعت کر چکے اور انبیاء شفاعت قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَثَرَى رَبَّنَا قَالَ کر چکے اور مومن شفاعت کر چکے۔سوائے ارحم رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ الراحمین کے اب کوئی باقی نہیں رہا۔پھر آگ سے بھی بھرے گا اور اس میں سے ایسے لوگوں کو نکالے گا جنہوں نے کبھی کوئی نیکی نہ کی ہوگی اور وہ تُضَارُّونَ فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ إِذَا كَانَ يَوْمٌ صَحْوُ قُلْنَا لَا وَسُقْتُ الْحَدِيثَ حَتَّى کوئلہ بن چکے ہوں گے۔پھر وہ انہیں جنت کے انْقَضَىٰ آخِرُهُ وَهُوَ نَحْوَ حَدِيثٍ حَفْصِ بْنِ دروازوں پر نہر میں ڈال دے گا جو زندگی کی نہر کہلاتی مَيْسَرَةً وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِهِ بِغَيْرِ عَمَلٍ عَمِلُوهُ ہے۔پھر وہ اس طرح نکلیں گے جیسے سیلاب کی مٹی وَلَا قَدَمٍ قَدَّمُوهُ فَيُقَالُ لَهُمْ لَكُمْ مَا رَأَيْتُمْ نے دانہ ( اگ کر ) نکلتا ہے۔کیا تم نے اسے دیکھا سے وَمِثْلُهُ مَعَهُ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ بَلَغَنِي أَنَّ الْجِسْرَ نہیں کہ وہ (دانہ ) کسی پتھر یا درخت کے پاس ہوتا أَدَقُ مِنَ الشَّعْرَةِ وَأَحَدُّ مِنَ السَّيْفِ وَلَيْسَ ہے تو سورج کے رُخ پر ہوتا ہے وہ چھوٹا سا زرد اور في حديث اللَّيْثِ فَيَقُولُونَ رَبَّنَا أَعْطَيْتَنَا مَا سبز ہو جاتا ہے اور اس میں سے جو سایہ میں ہوتا ہے وہ تُعْط أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ وَمَا بَعْدَهُ فَأَقَرَّ سفید رہتا ہے۔اس پر انہوں نے عرض کیا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ یا رسول اللہ ! یوں لگتا ہے جیسے آپ جنگلوں میں جانور شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنِ حَدَّثَنَا چراتے رہے ہوں۔آپ نے فرمایا: وہ (اس میں هِشَامُ بْنُ سَعْدِ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ سے) موتیوں کی طرح نکلیں گے اور ان کی گردنوں أبي