صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 201 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 201

صحیح مسلم جلد اول 201 کتاب الایمان بِهَذَا الْحَدِيثِ فَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا سے کوئی اللہ کے حضور اپنے نفس کے لئے اتنی بحث يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفَهَا نہیں کرے گا جتنی وہ مؤمن اپنے بھائیوں کے لئے وَيُؤْت مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا فَيَقُولُ اللَّهُ جو آگ میں ہوں گے بحث کرے گا۔وہ کہیں گے عَزَّ وَجَلَّ شَفَعَتِ الْمَلَائِكَةُ وَشَفَعَ النَّبِيُّونَ اے ہمارے رب ! یہ ہمارے ساتھ روزے رکھتے وَشَفَعَ الْمُؤْمِنُونَ وَلَمْ يَبْقَ إِلَّا أَرْحَمُ تھے نمازیں پڑھتے اور حج کرتے تھے۔تب ان سے الرَّاحِمِينَ فَيَقْبِضُ قَبْضَةً مِنَ النَّارِ فَيُخْرِجُ کہا جائے گا۔کہ ان میں سے جنہیں تم پہچانتے مِنْهَا قَوْمًا لَمْ يَعْمَلُوا خَيْرًا قَطُّ قَدْ عَادُوا ہو، نکال لو۔پس ان کے چہرے آگ پر حرام کر دیئے حُمَمًا فَيُلْقِيهِمْ فِي نَهَرٍ فِي أَفْوَاهِ الْجَنَّةِ جائیں گے۔چنانچہ وہ ایک انبوہ کثیر کو باہر نکال لیں يُقَالُ ؟ الْحَيَاةِ فَيَخْرُجُونَ كَمَا تَخْرُجُ گے۔جنہیں نصف پنڈلیوں اور گھٹنوں تک آگ الْحِبَّةُ فِي حَمِيلِ السَّيْلِ أَلَا تَرَوْنَهَا تَكُونُ ( گرفت میں) لئے ہو گی۔پھر وہ کہیں گے اے إِلَى الْحَجَرِ أَوْ إِلَى الشَّجَرِ مَا يَكُونُ إِلَى ہمارے رب ! اب اس میں ان میں سے کوئی باقی نہیں الشَّمْسِ أَصَيْفِرُ وَأَخَيْضِرُ وَمَا يَكُونُ مِنْهَا رہا۔جن کے بارہ میں تو نے حکم فرمایا تھا۔تب وہ إِلَى الظَّلِّ يَكُونُ أَبْيَضَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ الله فرمائے گا واپس جاؤ اور جس کے دل میں تم ایک كَانَكَ كُنتَ تَرْعَى بِالْبَادِيَةِ قَالَ فَيَخْرُجُونَ دینار کے برابر بھی بھلائی پاؤ تو اسے باہر نکال لو۔پھر كَاللُّؤْلُو فِي رِقَابِهِمُ الْخَوَاتِمُ يَعْرِفُهُمْ أَهْلُ وہ ایک انبوہ کثیر کو باہر نکالیں گے۔پھر کہیں گے :اے الْجَنَّةِ هَؤُلَاءِ عُتَقَاءُ اللَّهِ الَّذِينَ أَدْخَلَهُمُ اللَّهُ ہمارے رب ! جن کے بارہ میں ہمیں تو نے حکم دیا تھا ان الْجَنَّةَ بِغَيْرِ عَمَلٍ عَمِلُوهُ وَلَا خَيْرِ قَدَّمُوهُ ثُمَّ میں سے ہم نے کسی کو نہیں چھوڑا۔تب وہ فرمائے گا يَقُولُ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ فَمَا رَأَيْتُمُوهُ فَهُوَ لَكُمْ واپس جاؤ اور جس کے دل میں تم نصف دینار کے برابر فَيَقُولُونَ رَبَّنَا أَعْطَيْتَنَا مَا لَمْ تُعْط أَحَدًا مِنَ بھی بھلائی پاؤ تو اسے باہر نکال لو۔پھر وہ ایک انبوہ کثیر الْعَالَمِينَ فَيَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي أَفْضَلُ مِنْ هَذَا کو نکال لیں گے۔پھر کہیں گے اے ہمارے رب ! جن فَيَقُولُونَ يَا رَبَّنَا أَيُّ شَيْءٍ أَفْضَلُ مِنْ هَذَا کے بارہ میں تو نے حکم دیا تھا ان میں کسی کو نہیں چھوڑا۔فَيَقُولُ رِضَايَ فَلَا أَسْخَطُ عَلَيْكُمْ بَعْدَهُ حضرت ابوسعید خدری کہا کرتے تھے کہ اگر اس۔نوٹ: یعنی کوئی بھی شخص جس میں ذرہ بھر بھی خیر تھی نہیں چھوڑا۔سب کو باہر نکال لیا ہے۔