صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 200
صحیح مسلم جلد اول 200 كتاب الايمان وَالرِّكَابِ فَنَاجٍ مُسَلَّمَ وَمَخدُوسٌ مُرْسَلٌ نہ رہے گا سوائے اس کے کہ اللہ اسے سجدوں کی وَمَكْدُوسٌ فِي نَارِ جَهَنَّمَ حَتَّى إِذَا خَلَص اجازت دے اور جو کوئی کسی ڈر خوف یا ریاء کی وجہ الْمُؤْمِنُونَ مِنَ النَّارِ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا سے سجدہ کرتا تھا وہ بھی باقی نہیں رہے گا اور اس کی پیٹھ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ بِأَشَدَّ مُنَاشَدَةً لِلَّهِ فِي وَاللہ ایک تختہ کی صورت بنا دے گا۔جب بھی وہ اسْتَقْصَاءِ الْحَقِّ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ للَّهَ يَوْمَ سجدہ کا ارادہ کرے گا اپنی پیٹھ کے بل گرے گا پھر الْقِيَامَةِ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ فِي النَّارِ يَقُولُونَ جب وہ اپنے سروں کو اُٹھا ئیں گے اللہ اپنی صورت کو رَبَّنَا كَانُوا يَصُومُونَ مَعَنَا وَيُصَلُّونَ تبدیل کر کے وہ صورت اختیار فرمالے گا جس میں وَيَحُجُّونَ فَيُقَالُ لَهُمْ أَخْرِجُوا مَنْ عَرَفْتُمْ انہوں نے اسے پہلی مرتبہ دیکھا ہو گا۔پھر وہ فرمائے گا فَتَحَرَّمُ صُوَرُهُمْ عَلَى النَّارِ فَيُخْرِجُونَ میں تمہارا رب ہوں۔وہ عرض کریں گے تو ہمارا رب خَلْقًا كَثِيرًا قَدْ أَخَذَتِ النَّارُ إِلَى نصف ہے۔پھر جہنم پر پل بچھایا جائے گا اور شفاعت کی سَاقَيْهِ وَإِلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ يَقُولُونَ رَبَّنَا مَا بَقِيَ اجازت دی جائے گی اور وہ کہیں گے اے اللہ ! فِيهَا أَحَدٌ مِمَّنْ أَمَرْتَنَا بِه فَيَقُولُ ارْجِعُوا سلامتی فرما، سلامتی فرما۔عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! یہ فَمَنْ وَجَدْتُمْ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ دِينَارٍ مِنْ خَيْرِ پل کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ ایک خطر ناک پھسلن فَأَخْرِجُوهُ فَيُخْرِجُونَ خَلْقًا كَثِيرًا ثُمَّ ہے جس میں کنڈیاں آنکڑے (hooks) اور يَقُولُونَ رَبَّنَا لَمْ نَذَرْ فِيهَا أَحَدًا مِمَّنْ أَمَرْتَنَا کانٹے ہیں اور نجد کے سعدان نامی کانٹے ہیں۔ثُمَّ يَقُولُ ارْجِعُوا فَمَنْ وَجَدْتُمْ فِي قَلْبه مؤمن پلک جھپکتے میں، (بعض) بجلی کی طرح فَأَخْرِجُوهُ اور (بعض) تیز ہوا کی طرح اور بعض پرندوں کی مثقال نصف دينار من فَيُخْرِجُونَ خَلْقًا كَثِيرًا ثُمَّ يَقُولُونَ رَبَّنَا لَمْ طرح اور ( بعض ) تیز رفتار عمدہ گھوڑوں اور اونٹوں کی نَذَرْ فِيهَا أَمَرْتَنَا أَحَدًا ثُمَّ يَقُولُ طرح گزریں گے پس کچھ پوری طرح نجات یافتہ ارْجِعُوا فَمَنْ وَجَدْتُمْ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ اور خراش زدہ چھوڑے گئے اور کچھ جہنم کی آگ میں مِنْ خَيْرٍ فَأَخْرِجُوهُ جُوهُ فَيُخرجُونَ خَلْقًا كَثيرًا چھینے ہوئے ہوں گے۔یہانتک کہ جب مؤمن ثُمَّ يَقُولُونَ رَبَّنَا لَمْ نَذَرْ فِيهَا خَيْرًا وَكَانَ أَبُو آگ سے بچ جائیں گے اس ذات کی قسم جس کے سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ يَقُولُ إِنْ لَمْ تُصَدِّقُونِي ہاتھ میں میری جان ہے کہ قیامت کے دن تم میں