صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 198
حیح مسلم جلد اول 198 كتاب الايمان إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أَذْنَ مُؤَذِّنٌ لِيَتَّبِعْ كُلُّ کرے گا کہ ہر گروہ اس کے پیچھے ہو جائے جس کی وہ أُمَّةٍ مَا كَانَتْ تَعْبُدُ فَلَا يَبْقَى أَحَدٌ كَانَ يَعْبُدُ عبادت کیا کرتا تھا۔پس جو کوئی بھی اللہ سبحانہ کے غَيْرَ اللَّهِ سُبْحَانَهُ مِنَ الْأَصْنَامِ وَالْأَنْصَاب علاوہ بتوں اور مجسموں کی عبادت کیا کرتا تھا باقی نہیں إِلَّا يَتَسَاقَطُونَ فِي النَّارِ حَتَّى إِذَا لَمْ يَبْقَ إِلَّا رہے گا بلکہ (سب) جہنم میں گرتے جائیں گے مَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ مِنْ بَرْ وَفَاجِر وَغُبَر أَهْلِ یہانتک که صرف وہ باقی رہ جائیں گے جو اللہ کی الْكِتَابِ فَيُدْعَى الْيَهُودُ فَيُقَالُ لَهُمْ مَا كُنتُمْ عبادت کرتے تھے خواہ نیک ہوں یا بد۔اور اہلِ تَعْبُدُونَ قَالُوا كُنَّا نَعْبُدُ عُزَيْرَ ابْنَ اللَّهِ فَيُقَالُ کتاب کے باقی ماندہ لوگ۔پھر یہود کو پکارا جائے گا كَذَبْتُمْ مَا اتَّخَذَ اللَّهُ مِنْ صَاحِبَةٍ وَلَا وَلَدِ اور انہیں کہا جائے گا کہ تم کس کی عبادت کرتے تھے؟ فَمَاذَا تَبْغُونَ قَالُوا عَمْنَا يَا رَبَّنَا فَاسْقِنَا وہ کہیں گے کہ ہم اللہ کے بیٹے عزیر کی عبادت کرتے فَيُشَارُ إِلَيْهِمْ أَلَا تَرِدُونَ فَيُحْشَرُونَ إِلَى تھے۔کہا جائے گا تم جھوٹ کہتے تھے، اللہ نے تو نہ کوئی النَّارِ كَأَنَّهَا سَرَابٌ يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا بیوی بنائی ہے اور نہ کوئی بیٹا۔ان کو کہا جائے گا فَيَتَسَاقَطُونَ فِي النَّارِ ثُمَّ يُدْعَى النَّصَارَى تم کیا چاہتے ہو؟ وہ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم فَيُقَالُ لَهُمْ مَا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ قَالُوا كُنَّا نَعْبُدُ پیاسے ہیں، پس ہمیں پانی پلا۔فرمایا پھر انہیں اشارہ الْمَسِيحَ ابْنَ اللَّهِ فَيُقَالُ لَهُمْ كَذَبْتُمْ مَا کیا جائے گا کہ تم (پانی کی طرف) کیوں نہیں اتَّخَذَ اللَّهُ مِنْ صَاحِبَةٍ وَلَا وَلَد فَيُقَالُ لَهُمْ جاتے ؟ پھر انہیں آگ کی طرف اکٹھا کیا جائے گا گویا مَاذَا تَبْغُونَ فَيَقُولُونَ عَطشنَا يَا رَبَّنَا فَاسْقِنَا کہ وہ سراب ہے۔اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو توڑ قَالَ فَيُشَارُ إِلَيْهِمْ أَلَا تَرِدُونَ فَيُحْشَرُونَ رہا ہو گا پھر وہ آگ میں گرنے لگیں گے۔پھر نصاریٰ إِلَى جَهَنَّمَ كَأَنَّهَا سَرَابٌ يَحْمُ بَعْضُهَا کو بلایا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم کس کی بَعْضًا فَيَتَسَاقَطُونَ فِي النَّارِ حَتَّى إِذَا لَمْ يَبْقَ عبادت کیا کرتے تھے؟ وہ کہیں گے کہ ہم اللہ کے إِنَّا مَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ تَعَالَى مِنْ بَرِّ وَفَاجِرٍ بیٹے مسیح کی عبادت کیا کرتے تھے۔تب ان سے کہا أَتَاهُمْ رَبُّ الْعَالَمِينَ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى في جائے گا تم جھوٹ کہتے تھے۔اللہ نے تو نہ کوئی بیوی أَدْنَى صُورَةٍ مِنَ الَّتِي رَأَوْهُ فِيهَا قَالَ فَمَا بنائی ہے اور نہ کوئی بیٹا۔اُن کو کہا جائے گا تم کیا چاہتے تَنْتَظِرُونَ تَتْبَعُ كُلُّ أُمَّةٍ مَا كَانَتْ تَعْبُدُ قَالُوا ہو؟ وہ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم پیاسے ہیں