صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 197
صحیح مسلم جلد اول 197 کتاب الایمان " 260 {۔۔۔} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا 260 حمام بن منبہ کہتے ہیں یہ وہ احادیث ہیں جو ہم عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ سے حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ ﷺ سے بیان مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ کیں اور کچھ احادیث کا ذکر کیا جن میں سے یہ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ (بھی) ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ جنت میں سب سے کم درجہ کے آدمی سے (اللہ تعالیٰ) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَدْنَى مَقْعَد أَحَدِكُمْ منَ کہے گا: تمنا کرو، وہ تمنا کرے گا پھر تمنا کرے گا تو اللہ الْجَنَّةِ أَنْ يَقُولَ لَهُ تَمَنْ فَيَتَمَنَّى وَيَتَمَنَّى تعالیٰ اسے فرمائے گا کیا تم نے تمنا کر لی ہے؟ وہ کہے فَيَقُولُ لَهُ هَلْ تَمَنَّيْت فَيَقُولُ نَعَمْ فَيَقُولُ لَهُ گا جی ہاں تو اللہ تعالیٰ اسے فرمائے گا: جو تو نے تمنا فَإِنَّ لَكَ مَا تَمَنَّيْتَ وَمِثْلَهُ مَعَهُ کی ہے وہ بھی تجھے دیا جاتا ہے اور ایسا ہی اس کے ساتھ۔261 (183) و حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيد :261 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ قَالَ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْد بن رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں کچھ لوگوں نے عرض أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ كيا: يا رسول اللہ! کیا قیامت کے روز ہم اپنے رب کو الْخُدْرِيِّ أَنَّ نَاسًا فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ دیکھیں گے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہاں۔آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا يَا رَسُولَ الله نے فرمایا: کیا تمہیں صاف دو پہر کے وقت جبکہ بادل هَلْ نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ بھی نہ ہوں سورج کو دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے؟ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ قَالَ هَلْ کیا تمہیں چودھویں رات کے چاند کو دیکھنے میں جب تُضَارُّونَ فِي رُؤيَةِ الشَّمْسِ بِالظَّهيرة مطلع صاف ہو اور بادل بھی نہ ہوں دشواری ہوتی صَحْوًا لَيْسَ مَعَهَا سَحَابٌ وَهَلْ تُضَارُّونَ ہے؟ انہوں نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ ! آپ فِي رُؤْيَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ صَحْوًا لَيْسَ فِيهَا نے فرمایا: قیامت کے روز اللہ تبارک و تعالیٰ کی سَحَابٌ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مَا رؤیت میں صرف اتنی دشواری ہوگی جتنی تمہیں ان تُضَارُّونَ فِي رُوْيَةِ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَوْمَ دونوں میں سے ایک کو دیکھنے میں ہوتی ہے۔جب الْقِيَامَةِ إِلَّا كَمَا تُضَارُّونَ فِي رُؤيَةِ أَحَدِهِمَا قیامت کا دن ہوگا تو ایک اعلان کرنے والا اعلان