صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 195 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 195

صحیح مسلم جلد اول 195 کتاب الایمان وَأَبُو سَعِيدِ الْخُدْرِي مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ لَا يَرُدُّ گا۔اے ابنِ آدم تجھ پر افسوس ہے تو کتنا بد عہد ہے! عَلَيْهِ مِنْ حَدِيثِهِ شَيْئًا حَتَّى إِذَا حَدَّثَ أَبُو تب وہ کہے گا اے میرے رب ! وہ اللہ کو پکارتا رہے گا هُرَيْرَةَ أَنَّ اللَّهَ قَالَ لِذَلِكَ الرَّجُلِ وَمِثْلُهُ مَعَهُ یہانتک کہ وہ اسے کہے گا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ اگر قَالَ أَبُو سَعِيدٍ وَعَشَرَةُ أَمْثَالَهُ مَعَهُ يَا أَبَا میں تجھے یہ دے دوں تو تو اس کے علاوہ مجھ سے هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَا حَفَظَتُ إِلَّا قَوْلَهُ مانگنے لگے۔تب وہ کہے گا تیری عزت کی قسم نہیں۔ذَلكَ لَكَ وَمَثْلُهُ مَعَهُ قَالَ أَبُو سَعيد أَشْهَدُ پھر جتنا اللہ چاہے گا وہ اپنے رب سے پختہ عہد و پیمان حَفِظْتُ مِنْ رَسُول الله صَلَّى الله کرے گا تو وہ اسے جنت کے دروازے تک لے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْلَهُ ذَلِكَ لَكَ وَعَشَرَةُ أَمْثَالِه جائے گا۔پھر جب وہ جنت کے دروازے پر کھڑا ہوگا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَذَلِكَ الرَّجُلُ آخِرُ أَهْلِ تو جنت اس کے لئے بہت وسیع ہو جائے گی تو وہ اس الْجَنَّةِ دُحُولًا الْجَنَّةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدَ میں ہر قسم کی خیر اور خوشی دیکھے گا۔تو جب تک اللہ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا چاہے گا کہ خاموش رہے وہ خاموش رہے گا۔پھر کہے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ گا اے میرے رب! مجھے جنت میں داخل کردے الْمُسَيَّبِ وَعَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْنِيُّ أَنَّ أَبَا - تب اللہ تبارک و تعالیٰ اسے فرمائے گا: کیا تو نے پختہ هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُمَا أَنَّ النَّاسَ قَالُوا لِلنَّبِيِّ عهد و پیمان نہ کئے تھے کہ تو اس کے علاوہ کچھ نہ مانگے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهُ هَلْ گا جو تجھے عطا کر دیا گیا ہے۔اے ابن آدم ! تجھ پر نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ افسوس ہے تو کتنا بد عہد ہے! تب وہ کہے گا اے بِمثْلِ مَعْنَى حَدِيث إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ میرے رب ! میں تیری مخلوق میں سے سب سے بد بخت نہیں ہونا چاہتا۔پس وہ اللہ سے دعا کرتا رہے گا یہانتک کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس پر ہنسے گا۔جب اللہ اس پر ہنس پڑے گا تو فرمائے گا جنت میں داخل ہو جا۔جب وہ اس میں داخل ہو جائے گا تو اللہ اس سے فرمائے گا کہ تمنا کر۔پس وہ اپنے رب سے مانگے گا اور تمنا کرے گا یہانتک کہ اللہ اسے بتائے گا کہ یہ !