صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 194
صحیح مسلم جلد اول 194 كتاب الايمان عَلَى الْجَنَّةِ وَرَآهَا سَكَتَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ نشان کو بھسم کرے۔پس انہیں آگ سے نکال دیا يَسْكُتَ ثُمَّ يَقُولُ أَيْ رَبِّ قَدِّمْنِي إِلَى بَابِ جائے گا تو وہ جلے ہوئے ہوں گے پھر ان پر زندگی کا الْجَنَّةِ فَيَقُولُ اللَّهُ لَهُ أَلَيْسَ قَدْ أَعْطَيْتَ پانی ڈالا جائے گا۔پھر وہ اس ( پانی ) سے یوں نشو و نما عُهُودَكَ وَمَوَاثِيقَكَ لَا تَسْأَلُنِي غَيْرَ الَّذِي پائیں گے جیسے سیلاب کی مٹی میں ایک دانہ نشو و نما پاتا أَعْطَيْتُكَ وَيْلَكَ يَا ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ ہے۔پھر جب اللہ تعالیٰ بندوں کے درمیان فیصلہ کر فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ وَيَدْعُو اللَّهَ حَتَّى يَقُولَ لَهُ کے فارغ ہو جائے گا تو ایک شخص باقی رہ جائے گا جو فَهَلْ عَسَيْتَ إِنْ أَعْطَيْتُكَ ذَلكَ أن تسأل آگ کی طرف منہ کئے ہوئے ہوگا۔سب سے آخر غَيْرَهُ فَيَقُولُ لَا وَعِزَّتِكَ فَيُعْطِي رَبَّهُ مَا شَاءَ میں جنت میں داخل ہونے والا یہی ہوگا۔تب وہ کہے اللَّهُ مِنْ عُهُودٍ وَمَوَاثِيقَ فَيُقَدِّمُهُ إِلَى بَابِ گا اے میرے رب میرے چہرے کو آگ سے پھیر الْجَنَّةِ فَإِذَا قَامَ عَلَى بَابِ الْجَنَّةِ الْفَهَقَتْ لَهُ دے اس کی بد بو مجھے تکلیف دیتی ہے اور اس کی تپش الْجَنَّةُ فَرَأَى مَا فِيهَا مِنَ الْخَيْرِ وَالسُّرُورِ مجھے جلاتی ہے۔اور وہ اللہ سے دعا مانگے گا جتنی دیر فَيَسْكُتُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَسْكُتَ ثُمَّ يَقُولُ اللہ چاہے کہ اس سے دعا کرے۔پھر اللہ تبارک و أَيْ رَبِّ أَدْخِلْنِيَ الْجَنَّةَ فَيَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ تعالیٰ فرمائے گا کہیں ایسا تو نہیں کہ اگر میں ایسا وَتَعَالَى لَهُ أَلَيْسَ قَدْ أَعْطَيْتَ عُهُودَكَ کردوں تو تو اس کے علاوہ کچھ اور مانگنے لگے۔اس پر وَمَوَاثِيقَكَ أَنْ لَا تَسْأَلَ غَيْرَ مَا أَعْطِيتَ وہ کہے گا نہیں اس کے علاوہ میں تجھ سے کچھ نہیں وَيْلَكَ يَا ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ فَيَقُولُ أَيْ مانگوں گا پھر جتنا اللہ چاہے گا وہ اپنے رب سے عہد اور رَبِّ لَا أَكُونُ أَشْقَى خَلْقِكَ فَلَا يَزَالُ يَدْعُو پختہ وعدے کرے گا پھر اللہ اس کے چہرے کو آگ اللَّهَ حَتَّى يَضْحَكَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى مِنْهُ سے پھیر دے گا۔پھر جب وہ جنت کی طرف متوجہ فَإِذَا ضَحِكَ اللَّهُ مِنْهُ قَالَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ فَإِذَا ہوگا اور اسے دیکھے گا تو جب تک اللہ چاہے گا خاموش دَخَلَهَا قَالَ اللَّهُ لَهُ تَمَنَّهُ فَيَسْأَلُ رَبَّهُ وَيَتَمَنَّى رہے گا پھر وہ کہے گا اے میرے رب ! مجھے جنت کے حَتَّى إِنَّ اللَّهَ لَيُذَكِّرُهُ مِنْ كَذَا وَكَذَا حَتَّى دروازے تک لے جا۔تب اللہ اسے فرمائے گا کیا تو إِذَا انْقَطَعَتْ بهِ الْأَمَانِيُّ قَالَ اللهُ تَعَالَی نے پختہ عہد و پیمان نہ کئے تھے کہ تو اس کے علاوہ جو ذَلكَ لَكَ وَمِثْلُهُ مَعَهُ قَالَ عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ میں نے تجھے دے دیا ہے کوئی سوال نہیں کرے