صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 193
صحیح مسلم جلد اول گھر عمر 193 کتاب الایمان بَقِيَ بِعَمَلِهِ وَمِنْهُمُ الْمُجَازَى حَتَّى يُنَجِّي سَلِم سَلّم اے اللہ سلامتی نازل فرما، سلامتی نازل حَتَّى إِذَا فَرَغَ اللَّهُ مِنَ الْقَضَاءِ بَيْنَ الْعِبَادِ فرما اور جہنم میں سعدان کے کانٹوں کی طرح کانٹے وَأَرَادَ أَنْ يُخْرِجَ بِرَحْمَتِهِ مَنْ أَرَادَ مِنْ أَهْلِ اور آنکڑے ہوں گے۔* ( آپ نے فرمایا ) کیا تم النَّارِ أَمَرَ الْمَلَائِكَةَ أَنْ يُخْرِجُوا مِنَ النَّارِ مَنْ نے سعدان کو دیکھا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں كَانَ لَا يُشرك بالله شَيْئًا مِمَّنْ أَرَادَ الله یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: پس وہ سعدان کے تَعَالَى أَنْ يَرْحَمَهُ مِمَّنْ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ کانوں کی مانند ہوں گے مگر اللہ کے سوا کوئی نہیں فَيَعْرِفُونَهُمْ فِي النَّارِ يَعْرِفُونَهُمْ بِأَثَرِ جانتا کہ وہ کتنے بڑے ہوں گے۔وہ لوگوں کو ان کے السُّجُودِ تَأْكُلُ النَّارُ مِنَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا أَثَرَ اعمال کے سبب اچک لیں گے۔ان میں ایسے مؤمن السُّجُودِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَى النَّارِ أَنْ تَأْكُلَ أَثَرَ ( بھی ) ہوں گے جو اپنے عمل کی وجہ سے باقی رہ السُّجُودِ فَيُخْرَجُونَ مِنَ النَّارِ وَقَدِ جائیں گے اور ان میں سے بعض سے ( کچھ ) بدلہ لیا امْتَحَشُوا فَيُصَبُّ عَلَيْهِمْ مَاءُ الْحَيَاةِ جائے گا یہاں تک کہ اس کو نجات ملے۔پھر اللہ تعالیٰ فَيَنْبُتُونَ مِنْهُ كَمَا تَنْبُتُ الْحَبَّةُ فی حمیل بندوں کے درمیان فیصلہ کر کے فارغ ہو جائے گا تو السَّيْلِ ثُمَّ يَفْرُغُ اللَّهُ تَعَالَى مِنَ الْقَضَاءِ بَيْنَ آگ والوں میں سے جن کے بارے میں (آگ الْعِبَادِ وَيَبْقَى رَجُلٌ مُقْبِلٌ بِوَجْهِهِ عَلَى النَّارِ سے) نکالنے کا ارادہ فرمائے گا تو وہ فرشتوں کو حکم آخِرُ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُحُولًا الْجَنَّةَ فَيَقُولُ فرمائے گا کہ جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا أَيْ رَبِّ اصْرِفْ وَجْهِي عَنِ النَّارِ فَإِنَّهُ قَدْ تھا اسے آگ سے نکال دیں۔اُن میں سے جس پر قَشَبَنِي رِيحُهَا وَأَحْرَقَنِي ذَكَاؤُهَا فَيَدْعُو اللہ رحم کا ارادہ فرمائے گا تو فرشتوں کو حکم دے گا کہ جو اللهَ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَدْعُوهُ ثُمَّ يَقُولُ اللهُ لا الہ الا اللہ کہتا ہے اسے بھی آگ سے نکال تَبَارَكَ وَتَعَالَى هَلْ عَسَيْتَ إِنْ فَعَلْتُ ذَلِكَ دیں۔پس وہ انہیں آگ میں پہچان لیں گے ان کو بِكَ أَنْ تَسْأَلَ غَيْرَهُ فَيَقُولُ لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَهُ سجدے کے نشان سے پہچان لیں گے کیونکہ آگ وَيُعْطِي رَبَّهُ مِنْ عُهُودٍ وَمَوَاثِيقَ مَا شَاءَ اللَّهُ ابن آدم کو سوائے سجدے کے نشان کے بھسم کر دے فَيَصْرِفُ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ فَإِذَا أَقْبَلَ گی۔اللہ نے آگ پر حرام کر دیا ہے کہ وہ سجدے کے سعدان‘ کانٹوں کی ایک قسم جسے گوکھر ودیا بھکھڑ ا کہتے ہیں۔: