صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 192
صحیح مسلم جلد اول 192 کتاب الایمان ان الله هذه رُؤيَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ سورج کے دیکھنے میں جبکہ درمیان کوئی بادل حائل نہ الله قَالَ هَلْ تُضَارُّونَ في الشَّمْس لَيْسَ ہو کوئی دقت ہوتی ہے؟ انہوں نے عرض کیا: نہیں یا دُونَهَا سَحَابٌ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: پس اسی طرح تم اسے فَإِنَّكُمْ تَرَوْنَهُ كَذَلِكَ يَجْمَعُ اللَّهُ النَّاسَ يَوْمَ دیکھو گے۔قیامت کے دن اللہ لوگوں کو جمع کرے الْقِيَامَة فَيَقُولُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ شَيْئًا فَلْيَتَّبِعْهُ گا اور فرمائے گا جو جس کی عبادت کرتا تھا اس کے فَيَتَّبِعُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ الشَّمْسَ الشَّمْسَ پیچھے ہو جائے۔پس جو سورج کی عبادت کرتا تھا وہ وَيَتَّبِعُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ الْقَمَرَ الْقَمَرَ وَيَتَّبِعُ مَنْ سورج کے پیچھے جائے گا اور جو کوئی چاند کی عبادت كَانَ يَعْبُدُ الطَّوَاغِيتَ الطَّوَاغِيتَ وَتَبْقَى کرتا تھاوہ چاند کے پیچھے جائے گا۔جو بتوں کی ه الْأُمَّةُ فِيهَا مُنَافِقُوهَا فَيَأْتِيهِمُ اللَّهُ تَبَارَكَ عبادت کرتا تھاوہ بتوں کے پیچھے جائے گا اور یہ امت وَتَعَالَى فِي صُورَةٍ غَيْرِ صُورَتِهِ الَّتِي باقی رہ جائے گی جس میں اس کے منافق (بھی) يَعْرِفُونَ فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ فَيَقُولُونَ نَعُوذُ ہوں گے۔پھر اللہ تعالیٰ ان کے پاس ایسی صورت بالله مِنْكَ هَذَا مَكَانَنَا حَتَّى يَأْتِيَنَا رَبُّنَا فَإِذَا میں جلوہ گر ہو گا جو ان کے لئے اجنبی ہوگی اور (اللہ ) جَاءَ رَبُّنَا عَرَفْنَاهُ فَيَأْتِيهِمُ اللَّهُ تَعَالَى في فرمائے گا: میں تمہارا رب ہوں۔اس پر وہ کہیں گے صُورَته الَّتِي يَعْرِفُونَ فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ ہم تم سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔یہی ہماری جگہ فَيَقُولُونَ أَنتَ رَبُّنَا فَيَتَّبِعُونَهُ وَيُضْرَبُ ہے یہانتک کہ ہمارا رب ہمارے پاس آجائے۔پھر الصِّرَاطُ بَيْنَ ظَهْرَيْ جَهَنَّمَ فَأَكُونَ أَنا جب ہمارا رب آجائے گا تو ہم اسے پہچان لیں وَأُمَّتِي أَوَّلَ مَنْ يُجيرُ وَلَا يَتَكَلَّمُ يَوْمَئِذٍ إِلَّا گے۔پھر اللہ تعالیٰ ان کے پاس ایسی صورت میں جلوہ الرُّسُلُ وَدَعْوَى الرُّسُلِ يَوْمَئِذٍ اللَّهُمَّ سَلّمْ گر ہو گا جسے وہ پہچانتے ہوں گے۔وہ فرمائے گا: میں سَلَّمْ وَفِي جَهَنَّمَ كَلَالِيبُ مِثْلُ شَوْكِ تمہارا رب ہوں۔اس پر وہ کہیں گے تو ہمارا رب السَّعْدَانِ هَلْ رَأَيْتُمُ السَّعْدَانَ قَالُوا نَعَمْ يَا ہے۔پھر وہ اس کی اتباع کریں گے۔دوزخ پر راستہ رَسُولَ اللهِ قَالَ فَإِنَّهَا مِثْلُ شَوك السَّعْدَانِ بنایا جائے گا اور میں اور میری امت سب سے پہلے غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَعْلَمُ مَا قَدْرُ عظَمهَا إِلَّا الله اسے عبور کریں گے۔اس دن رسولوں کے سوا کوئی تَخْطَفُ النَّاسَ بِأَعْمَالِهِمْ فَمِنْهُمُ الْمُؤْمِنُ کلام نہ کرے گا۔اس دن رسولوں کی پکار ہوگی اللهم نہ۔