صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 191
صحیح مسلم جلد اول 191 کتاب الایمان 258 {181} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مَيْسَرَةَ :258 حضرت صہیب سے روایت ہے کہ نبی کے قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا نے فرمایا : جب اہلِ جنت جنت میں داخل ہو جائیں حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتِ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ گے تو فرمایا اللہ تبارک وتعالیٰ فرمائے گا تم کچھ اور الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ صُهَيْبِ عَنِ چاہتے ہو جو میں تمہیں مزید دوں؟ وہ کہیں گے کیا تو النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ نے ہمارے چہرے روشن نہیں کئے۔کیا تو نے ہمیں أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ قَالَ يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ جنت میں داخل نہیں کیا اور جہنم سے نجات نہیں دی۔وَتَعَالَى تُرِيدُونَ شَيْئًا أَزِيدُكُمْ فَيَقُولُونَ أَلَمْ آپ نے فرمایا: پھر وہ پردہ ہٹا دے گا اور ان کو اپنے ا۔تُبَيِّض وُجُوهَنَا أَلَمْ تُدْخِلْنَا الْجَنَّةَ وَتُنَجِّنَا رب عزوجل کے دیدار سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں مِنَ النَّارِ قَالَ فَيَكْشِفُ الْحِجَابَ فَمَا دی گئی۔أَعْطُوا شَيْئًا أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنَ النَّظَرِ إِلَى حماد بن سلمہ کی روایت میں یہ بات زائد ہے کہ آپ رَبِّهِمْ عَزَّ وَجَلَّ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ نے یہ آیت تلاوت کی لِلَّذِينَ أَحْسَنُوالْحُسْنَى حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَزِيَادَةً (يونس: 27 ) ( ترجمہ ) جن لوگوں نے احسان بهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ لِلَّذِينَ کئے ان کے لئے سب سے حسین جزاء ہے اور اس أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ سے بھی زیادہ۔حَدَّثَنَا [81]80: بَاب مَعْرِفَة طَرِيق الرُّؤْيَة رؤیت ( باری تعالی ) کے طریق کی معرفت 259 {182} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :259 عطاء بن یزید اللیثی روایت کرتے ہیں کہ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ حضرت ابو ہریرہ نے انہیں بتایا کہ لوگوں نے رسول اللہ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْنِي أَنَّ أَبَا ﷺ کی خدمت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ نَاسًا قَالُوا لِرَسُولِ اللهِ قیامت کے روز ہم اپنے رب کو دیکھیں گے؟ اس پر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ رسول الله ﷺ نے فرمایا کیا تمہیں چودھویں رات کو نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَ رَسُولُ الله چاند دیکھنے میں کوئی دشواری ہوتی ہے؟ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ تُضَارُّونَ فِي عرض کیا نہیں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: کیا تمہیں