صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 190
صحیح مسلم جلد اول 190 كتاب الايمان مُعَاوِيَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ مِنْ خَلْقِهِ وَقَالَ حِجَابُهُ النُّورُ 256 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ 256 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بَشَارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ که رسول اللہ ﷺ نے ہمارے درمیان کھڑے ہو کر حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي چار باتیں ارشاد فرما ئیں۔آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَامَ فِينَا رَسُولُ سوتا نہیں ہے اور نہ اس کو زیبا ہے کہ وہ سوئے۔وہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَرْبَعِ إِنَّ اللَّهَ لَا تر از وکو بلند کرتا ہے اور جھکاتا ہے۔دن کا عمل اس کی يَنَامُ وَلَا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَنَامَ يَرْفَعُ الْقِسْطَ طرف رات کو اُٹھایا جاتا ہے اور رات کا عمل دن کے وَيَحْفِضُهُ وَيُرْفَعُ إِلَيْهِ عَمَلُ النَّهَارِ بِاللَّيْلِ وقت اُٹھایا جاتا ہے۔وَعَمَلُ اللَّيْلِ بِالنَّهَارِ [80]79: بَابِ إِثْبَاتِ رُؤْيَةِ الْمُؤْمِنِينَ فِي الْآخِرَةِ رَبَّهُمْ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى اس بات کا اثبات کہ آخرت میں مومن اپنے رب سبحانہ و تعالیٰ کو دیکھیں گے 257 {180} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ :257: عبد اللہ بن قیس اپنے والد سے اور وہ نبی الْجَهْضَمِيُّ وَأَبُو غَسَّانَ الْمَسْمَعِيُّ ﷺ سے روایت کرتے ہیں۔آپ نے فرمایا: دو وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ جنتیں ہیں جن کے برتن اور جو کچھ ان دونوں میں بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ وَاللَّفْظُ لِأَبِي غَسَّانَ قَالَ ہے چاندی کے ہیں۔اور دو جنتیں ہیں جن کے برتن حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الصَّمَد حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سونے کے ہیں اور الْجَوْنِيُّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ لوگوں کو اپنے رب کو دیکھنے کے مابین کوئی چیز حائل نہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوگی سوائے کبریائی کی چادر کے جو ہمیشہ رہنے والی قَالَ جَنَّتَانِ مِنْ فِضَّة آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا جنت میں خدا کے چہرے پر ہوگی۔میں وَجَنَّتَان من ذَهَب آنيْتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ إِلَّا رِدَاء الْكَبْرِيَاءِ عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ