صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 189
صحیح مسلم جلد اول 189 كتاب الايمان 781791 : بَاب فِي قَوْله عَلَيْهِ السَّلَامُ إِنَّ اللَّهَ لَا يَنَامُ وَفِي قَوْلِهِ حجَابُهُ النُّورُ لَوْ كَشَفَهُ لَأَحْرَقَتْ سُبُحَاتُ وَجْهِهِ مَا انْتَهَى إِلَيْهِ بَصَرُهُ مِنْ خَلْقِهِ حضور علیہ السلام کے اس قول کے بارہ میں کہ اللہ تعالیٰ نہیں سوتا اور اس قول کے بارہ میں کہ اس کا حجاب نور ہے۔اگر وہ اسے ہٹا دے تو اس کے چہرے کے انوار تاحد نظر مخلوق کو جلا کر رکھ دیں 255 {179} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 255 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا که رسول الله علی نے ہمارے درمیان کھڑے ہو کر الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ پانچ باتیں ارشاد فرمائیں۔آپ نے فرمایا: اللہ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ عزو جل نہیں سوتا اور نہ اس کے شایانِ شان ہے کہ وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخَمْس كَلِمَاتِ سوئے۔وہ ترازو کو جھکاتا ہے اور اسے بلند کرتا فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَنَامُ وَلَا يَنْبَغِي لَهُ ہے۔رات کے اعمال دن کے اعمال سے پہلے اس کی أَنْ يَنَامَ يَحْفِضُ الْقِسْطَ وَيَرْفَعُهُ يُرْفَعُ إِلَيْهِ طرف اُٹھائے جاتے ہیں اور دن کے اعمال رات عَمَلُ اللَّيْلِ قَبْلَ عَمَلِ النَّهَارِ وَعَمَلُ النَّهَارِ کے اعمال سے پہلے اس کی طرف اٹھائے جاتے ہیں قَبْلَ عَمَلِ اللَّيْلِ حِجَابُهُ النُّورُ وَفِي رِوَايَةِ اور اس کا پردہ نور ہے۔ابو بکر کی روایت میں ہے أَبِي بَكْرِ النَّارُ لَوْ كَشَفَهُ لَأَحْرَقَتْ سُبحَات کہ (اس کا پردہ) آگ ہے۔اگر وہ اسے ہٹا دے تو وَجْهِهِ مَا انْتَهَى إِلَيْهِ بَصَرُهُ مِنْ خَلْقِهِ وَفِي اِس کے چہرے کے انوار حد نظر تک مخلوق کو جلا دیں۔رِوَايَةٍ أَبِي بَكْرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ وَلَمْ يَقُلْ اُس سے اسی اسناد سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا اللہ ہم میں کھڑے ہوئے اور چار باتیں فرما ئیں جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ قَامَ پھر انہوں نے ابو معاویہ والی روایت بیان کی لیکن فِينَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے مِنْ خَلْقِہ کے الفاظ نہیں ذکر کئے ، یہ کہا بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيث أَبِي ہے کہ حِجَابُهُ النُّورُ