صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 188
صحیح مسلم جلد اول 188 كتاب الايمان يَأْتيه في صُورَة الرِّجَالِ وَإِنَّهُ أَتَاهُ في هَذه انہوں نے فرمایا اس سے مراد جبریل عے ہیں وہ الله الْمَرَّةِ فِي صُورَته الَّتِي هِيَ صُورَتُهُ فَسَدَّ آپ ﷺ کے پاس آدمیوں کی صورت میں آتے تھے اور اس مرتبہ اپنی اصلی صورت میں آئے اور أَفْقَ السَّمَاءِ آسمان کا سارا افق بھر دیا۔77781 : بَاب فِي قَوْلِهِ عَلَيْهِ السَّلَامِ نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ وَفِي قَوْلِهِ رَأَيْتُ نُورًا حضور علیہ السلام کے قول کے بارہ میں کہ ( خدا تو) نور ہے میں اس کو کیسے دیکھ سکتا ہوں اور آپ کے اس قول کے بارہ میں کہ میں نے ایک نور دیکھا ہے 253 {178} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :253 حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ﷺ سے پوچھا : کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ تو نور ہے میں اس کو کیسے دیکھ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سکتا ہوں۔وَسَلَّمَ هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ قَالَ نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ 254 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 254: عبد الله بن شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبي ح و حَدَّثَنِي کہ میں نے حضرت ابو ذر سے کہا کہ اگر میں حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ رسول الله عے کو دیکھتا تو آپ سے ایک سوال ضرور كلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ کرتا۔انہوں نے کہا: تم کس بارہ میں آپ سے سوال حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عليه الله بن شقيق قَالَ قُلْتُ لأَبي ذَرِّ لَوْ رَأَيْتُ کرتے ؟ انہوں نے کہا: میں آپ سے پوچھتا : کیا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَسَأَلْتُهُ آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ حضرت ابوذر نے فَقَالَ عَنْ أَيِّ شَيْءٍ كُنْتَ تَسْأَلُهُ قَالَ كُنتُ کہا: میں نے (آپ سے) پوچھا تھا۔آپ نے أَسْأَلُهُ هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ قَالَ أَبُو ذَرِّ قَدْ فرمایا: میں نے ایک نور دیکھا ہے۔سَأَلْتُ فَقَالَ رَأَيْتُ نُورًا