صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 181
حیح مسلم جلد اول 181 كتاب الايمان قَالُوا الدَّجَّالُ أَقْرَبُ النَّاس به شَبَهَا ابْنُ نہوں نے کہا دجال ہے۔اس کی شکل لوگوں میں سے سب سے زیادہ ابن قطن کے قریب تھی۔قَطَنِ 243 {172} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :243 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں گویا اپنے آپ کو وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ حجر ( حطیم ) میں دیکھ رہا ہوں جب قریش میرے عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي اسراء کے بارہ میں مجھ سے پوچھ رہے تھے۔انہوں هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے مجھ سے بیت المقدس کی چیزوں کے بارہ میں وَسَلَّمَ لَقَدْ رَأَيْتِي فِي الْحِجْرِ وَقُرَيْش پوچھا جو میں معین طور پر بتا نہیں سکتا تھا۔اسلئے مجھے تَسْأَلُنِي عَنْ مَسْرَايَ فَسَأَلَتِنِي عَنْ أَشْيَاءَ ایسی سخت فکر دامن گیر ہوئی جیسی پہلے کبھی نہ ہوئی تھی۔مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ لَمْ أُثْبَتْهَا فَكَرِبْتُ كُرْبَةً آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اسے (بیت المقدس کو ) مَا كُرِبْتُ مِثْلَهُ قَطُّ قَالَ فَرَفَعَهُ اللَّهُ لِي أَنظُرُ میرے لئے بلند کیا تا کہ میں اس کو دیکھ لوں۔پھر جس إِلَيْهِ مَا يَسْأَلُونِي عَنْ شَيْءٍ إِلَّا أَنْبَاتُهُمْ به چیز کے بارہ میں بھی وہ مجھے پوچھتے میں ان کو بتا دیتا۔وَقَدْ رَأَيْتُنِي فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ فَإِذَا اور میں نے اپنے آپ کو انبیاء کی ایک جماعت میں مُوسَى قَائِمٌ يُصَلِّي فَإِذَا رَجُلٌ ضَرْبٌ جَعْدٌ دیکھا۔کیا دیکھتا ہوں کہ موسی" کھڑے نماز پڑھ رہے مِنْ رِجَالِ شَنُوءَةَ وَإِذَا عِيسَى ابْنُ ہیں معتدل بدن والے اور گٹھے ہوئے جسم والے ہیں مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَائِمٌ يُصَلِّي أَقْرَبُ النَّاس گویا وہ شنوءه (قبیلہ ) کے آدمیوں میں سے ہیں اور بِهِ شَبَهَا عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ التَّقَفِيُّ وَإِذَا عیسی بن مریم علیہ السلام کو بھی کھڑے نماز پڑھتے إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَائِمٌ يُصَلِّي أَشبَهُ دیکھا۔جو شباہت کے لحاظ سے لوگوں میں سب سے النَّاسِ بِهِ صَاحِبُكُمْ يَعْنِي نَفْسَهُ فَحَانَت زیادہ عروہ بن مسعود الثقفی کے قریب تھے۔پھر الصَّلَاةُ فَأَمَمْتُهُمْ فَلَمَّا فَرَغْتُ مِنَ الصَّلَاةِ ابراہیم کو نماز پڑھتے دیکھا ان سے لوگوں میں سب قَالَ قَائِلٌ يَا مُحَمَّدُ هَذَا مَالك صَاحب سے زیادہ شباہت رکھنے والے تمہارے صاحب النَّارِ فَسَلَّمْ عَلَيْهِ فَالْتَفَتُ إِلَيْهِ فَبَدَأَني ہیں یعنی خود آنحضرت ﷺ۔پھر نماز کا وقت ہو گیا اور میں نے ان سب کی امامت کی۔پھر جب میں كَانَهُ بِالسَّلَامِ