صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 179
صحیح مسلم جلد اول 179 كتاب الايمان وَتَعَالَى لَيْسَ بِأَعْوَرَ أَلَا إِنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ نے رات رویا میں خود کو کعبہ کے پاس دیکھا اور ایک أَعْوَرُ عَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّ عَيْنَهُ عَنبَةٌ طَافِيَةٌ قَالَ گندم گوں آدمی کو دیکھتا ہوں جو گندم گوں لوگوں میں تم وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حسین ترین دیکھتے ہو۔اس کی زلفیں کندھوں کے أَرَانِي اللَّيْلَةَ فِي الْمَنَامِ عِنْدَ الْكَعْبَة فَإِذَا درمیان پڑتی تھیں۔اس کے بال خدار تھے اس کے رَجُلٌ آدَمُ كَأَحْسَنِ مَا تَرَى مِنْ أَدَمِ الرِّجَالِ سرسے پانی ٹپکتا تھا وہ دو آدمیوں کے کندھوں پر ہاتھ تَضْرِبُ لمَّتُهُ بَيْنَ مَنْكِبَيْهِ رَجِلُ الشَّعْرِ يَقْطُرُ رکھے ہوئے تھا۔وہ دونوں کے درمیان خانہ کعبہ کا رَأْسُهُ مَاءً وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى مَنْكِبَيْ رَجُلَيْنِ طواف کر رہا تھا۔میں نے پوچھا کہ یہ کون ہے؟ وَهُوَ بَيْنَهُمَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا انہوں نے کہا کہ یہ سیح ابن مریم ہے۔میں نے اس فَقَالُوا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ وَرَأَيْتُ وَرَاءَهُ کے پیچھے ایک گھنگریالے بالوں والا ایک آدمی دیکھا رَجُلًا جَعْدًا قَطَطًا أَعْوَرَ عَيْنِ الْيُمْنَى كَأَشبَه جودا ئیں آنکھ سے کانا تھا۔میں نے جن لوگوں کو دیکھا مَنْ رَأَيْتُ مِنَ النَّاسِ بِابْنِ قَطَنِ وَاضِعًا يَدَيْهِ ہے۔ان میں سب سے زیادہ ابن قطن سے مشابہ عَلَى مَنْكِبَيْ رَجُلَيْنِ يَطُوفُ بالبَيْت فَقُلْتُ تھا۔اور دو آدمیوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ کعبہ کا طواف کر رہا تھا۔میں نے پوچھا یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ مسیح دجال ہے۔240۔۔۔حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي :240 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ ﷺ نے فرمایا کہ میں نے کعبہ کے پاس سیدھے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بالوں والے ایک گندم گوں آدمی کو دیکھا جو دو آدمیوں رَأَيْتُ عِنْدَ الْكَعْبَةِ رَجُلًا آدَمَ سَبِطَ الرَّأْسِ پر دونوں ہاتھ رکھے ہوئے تھا۔اس کے سر سے پانی وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى رَجُلَيْنِ يَسْكُبُ رَأْسُهُ أَوْ بہہ رہا تھا یا ٹپک رہا تھا۔میں نے پوچھا یہ کون ہے؟ يَقْطُرُ رَأْسَهُ فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا فَقَالُوا عِیسَی انہوں نے کہا کہ یہ عیسی ابن مریم یا مسیح ابن مریم ابْنُ مَرْيَمَ أَوِ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ لَا نَدْرِي ہے۔راوی کہتے ہیں) ہمیں نہیں پتہ کہ آپ نے أَيَّ ذَلكَ قَالَ وَرَأَيْتُ وَرَاءَهُ رَجُلًا أَحْمَرَ ( ان دونوں میں سے) کیا فرمایا۔فرمایا کہ میں نے جَعْدَ الرَّأْسِ أَعْوَرَ الْعَيْنِ الْيُمْنَى أَشبَهُ مَنْ اس کے پیچھے سرخ رنگ کے ایک آدمی کو دیکھا