صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 178
صحیح مسلم جلد اول 178 كتاب الايمان [74175: بَاب ذِكْرِ الْمَسِيحِ ابْنِ مَرْيَمَ وَالْمَسِيحِ الدَّجَّالِ مسیح ابن مریم اور مسیح دجال کا ذکر 238 169} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :238 حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں نے اپنے آپ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو ایک رات کعبہ کے پاس دیکھا۔میں نے ایک قَالَ أَرَانِي لَيْلَةً عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَرَأَيْتُ رَجُلٌ گندم گوں شخص کو دیکھا جو گندمی رنگ کے لوگوں میں آدَمَ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ أَدْمِ الرِّجَالِ سے تم حسین ترین دیکھ سکتے ہو۔اس کی زلفیں تھیں جو لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءِ مِنَ اللَّهَم قَدْ خوبصورت ترین زنفیس تم دیکھ سکتے ہو۔انہوں نے رَجَّلَهَا فَهِيَ تَقْطَرُ مَاءً مُتَكَلًّا عَلَى رَجُلَيْنِ ان کو کنگھی کی ہوئی تھی۔اور ان سے پانی ٹپکتا تھا۔أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ رَجُلَيْنِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وہ دو آدمیوں یا دو آدمیوں کے کندھوں کا سہارا لئے فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا فَقِيلَ هَذَا الْمَسِيحُ ابْنُ ہوئے بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے۔میں نے مَرْيَمَ ثُمَّ إِذَا أَنَا بِرَجُلٍ جَعْدِ قَطَطَ أَعْوَرِ پوچھا یہ کون ہیں؟ تو کہا گیا کہ یہ مسیح ابن مریم ہے الْعَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ فَسَأَلْتُ مَنْ پھر میں نے ایک اور آدمی کو دیکھا جس کے بال هَذَا فَقِيلَ هَذَا الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ گھنگریالے تھے اور وہ دائیں آنکھ سے کانا تھا گویا کہ وہ پھولا ہوا انگور تھا۔میں نے پوچھا یہ کون ہے؟ تو کہا گیا کہ یہ مسیح دجال ہے۔239 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ :239 حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے کہا کہ رسول اللہ الْمُسَيَّبِيُّ حَدَّثَنَا أَنَس يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ عَنْ ﷺ نے ایک روز لوگوں کے سامنے مسیح دجال کا ذکر مُوسَى وَ هُوَ ابْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعِ قَالَ قَالَ کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی یک چشم عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی نہیں ہے لیکن سنو مسیح دجال دائیں آنکھ سے کانا ہے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَيْنَ ظَهْرَانَيِ النَّاسِ گویا کہ اس کی آنکھ پھولے ہوئے انگور کی طرح الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ ہے۔وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں